• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔محکمہ پولیس کے تمام شعبہ جات کی ان تھک محنت کے سبب ہی محرم الحرام کا پُرامن انعقادممکن ہوا ۔ ڈی پی او

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2016
in First Page
0

1لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کا پُرامن انعقاد،پولیس کے تمام شعبوں کی ان تھک محنت ،افسران واہلکاران نے جذبہ خدمت اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دیئے،بہترین سیکورٹی انتظامات پر پنجاب حکومت سمیت اعلیٰ افسران کا بھی خراج تحسین ،سوّل سوسائٹی ،ممبران امن کمیٹی کا کرداربھی مثبت رہا،درپیش چیلنجز سے پروفیشنل طریقے سے نمٹاگیا ،بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر افسران وجوانوں کو شاباش، ڈی پی اولیہ کا پولیس افسران کے اعزازمیں دیئے گئے عشائیہ میں خطاب . تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں بہترین سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دینے پر ڈی پی او لیہ کی طرف سے پولیس افسران کے اعزازمیں گزشتہ رات پولیس لائن ریسٹ ہاؤس میں عشائیہ کا اہتمام کیاگیا جس میں ڈی ایس پی صدر سرکل محمداکرم خان نیازی،ڈی ایس پی کروڑ سرکل رمیض بخاری،ڈی ایس پی چوبارہ سرکل واجدعلی بھروانہ ،ڈی ایس پی ٹریفک اقبال ظفر ،ڈی ایس پی لیگل محمداصغر اولکھ سمیت ضلع بھر کے ایس ایچ اوز ،انچارج سیکورٹی،انچارج CIAاور دفتری عملہ شریک ہوا قبل ازیں ڈی پی او نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران وجوانوں نے حساس ایام میں جذبہ سے سرشارہوکر فرائض سرانجام دیئے اور محکمہ پولیس کے تمام شعبہ جات کی ان تھک محنت کے سبب ہی محرم الحرام کا پُرامن انعقادممکن ہوا جبکہ اس دوران درپیش چیلنجز سے پروفیشنل طریقے سے نمٹاگیا انھوں نے کہا کہ مسلسل ڈیوٹی کے باوجود پولیس اہلکاران نے بہترین ڈسپلن ،فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک سنہری باب رقم کیا قابل ستائش کارکردگی پر میرے سمیت اعلیٰ افسران بھی مطمئن ہیں اور مؤثر سیکورٹی انتظامات کرنے پرپنجاب حکومت اوراعلیٰ افسران کی طرف سے بھرپور خراج تحسین پیش کیاگیا جوکہ ضلعی پولیس کیلئے باعث فخرہے انھوں نے کہا کہ بہترین سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دینے پر تمام ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز اوران کی پوری ٹیم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتاہوں اور پُرامید ہوں کہ پولیس آفیشلزآئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں ایک مقدس فریضہ سمجھتے ہوئے سرانجام دیتے رہیں گے ڈی پی او نے اس موقع پر سوّل سوسائٹی ،ممبران امن کمیٹی،تمام مکاتب فکر کے اراکین ،منتظمین مجالس وجلوس ہائے کے قیام امن میں تعاون کو بھی سراہا۔

1

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے کا شتکا روں میں لیزر لینڈ لیولر سیٹ تقسیم

Next Post

Supreme Court “will intervene if rights not protected”, issues notice to Nawaz Sharif

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

1لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کا پُرامن انعقاد،پولیس کے تمام شعبوں کی ان تھک محنت ،افسران واہلکاران نے جذبہ خدمت اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دیئے،بہترین سیکورٹی انتظامات پر پنجاب حکومت سمیت اعلیٰ افسران کا بھی خراج تحسین ،سوّل سوسائٹی ،ممبران امن کمیٹی کا کرداربھی مثبت رہا،درپیش چیلنجز سے پروفیشنل طریقے سے نمٹاگیا ،بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر افسران وجوانوں کو شاباش، ڈی پی اولیہ کا پولیس افسران کے اعزازمیں دیئے گئے عشائیہ میں خطاب . تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں بہترین سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دینے پر ڈی پی او لیہ کی طرف سے پولیس افسران کے اعزازمیں گزشتہ رات پولیس لائن ریسٹ ہاؤس میں عشائیہ کا اہتمام کیاگیا جس میں ڈی ایس پی صدر سرکل محمداکرم خان نیازی،ڈی ایس پی کروڑ سرکل رمیض بخاری،ڈی ایس پی چوبارہ سرکل واجدعلی بھروانہ ،ڈی ایس پی ٹریفک اقبال ظفر ،ڈی ایس پی لیگل محمداصغر اولکھ سمیت ضلع بھر کے ایس ایچ اوز ،انچارج سیکورٹی،انچارج CIAاور دفتری عملہ شریک ہوا قبل ازیں ڈی پی او نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران وجوانوں نے حساس ایام میں جذبہ سے سرشارہوکر فرائض سرانجام دیئے اور محکمہ پولیس کے تمام شعبہ جات کی ان تھک محنت کے سبب ہی محرم الحرام کا پُرامن انعقادممکن ہوا جبکہ اس دوران درپیش چیلنجز سے پروفیشنل طریقے سے نمٹاگیا انھوں نے کہا کہ مسلسل ڈیوٹی کے باوجود پولیس اہلکاران نے بہترین ڈسپلن ،فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک سنہری باب رقم کیا قابل ستائش کارکردگی پر میرے سمیت اعلیٰ افسران بھی مطمئن ہیں اور مؤثر سیکورٹی انتظامات کرنے پرپنجاب حکومت اوراعلیٰ افسران کی طرف سے بھرپور خراج تحسین پیش کیاگیا جوکہ ضلعی پولیس کیلئے باعث فخرہے انھوں نے کہا کہ بہترین سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دینے پر تمام ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز اوران کی پوری ٹیم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتاہوں اور پُرامید ہوں کہ پولیس آفیشلزآئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں ایک مقدس فریضہ سمجھتے ہوئے سرانجام دیتے رہیں گے ڈی پی او نے اس موقع پر سوّل سوسائٹی ،ممبران امن کمیٹی،تمام مکاتب فکر کے اراکین ،منتظمین مجالس وجلوس ہائے کے قیام امن میں تعاون کو بھی سراہا۔

1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.