• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے کا شتکا روں میں لیزر لینڈ لیولر سیٹ تقسیم

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2016
in First Page
0

laser land leveling لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب کسان پیکج کے تحت محکمہ ایگری کلچر واٹر منیجمنٹ کی طر ف سے ضلع کے پا نچ خو ش نصیب کاشتکا روں میں جدید لیزر لینڈ لیولر تقسیم کر دئیے گئے ۔ اس سلسلہ میں ایک تقریب ڈسٹرکٹ آفیسر واٹر منیجمنٹ کے دفتر میں منعقد ہو ئی ۔ ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے کا شتکا روں میں لیزر لینڈ لیولر سیٹ تقسیم کیے جن پر حکو مت پنجا ب کی جا نب سے فی سیٹ ساڑھے چار لا کھ روپے سبسڈی فراہم کی گئی ہے ۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ آفیسر واٹر منیجمنٹ رشید خان اور کا شتکار مو جو د تھے ۔ ای ڈی او زراعت نے اس موقع پر بتا یا کہ حکو مت پنجا ب کی جا نب سے ضلع لیہ کے 59خوش نصیب کا شتکا روں کو لیزر لینڈ لیولر سیٹ کی فراہمی کا مر حلہ وار سلسلہ جا ری ہے اور لیزر سیٹ حاصل کر نے والے کا شتکار اور زمیندار گا ؤں میں دیگر کسانوں کو یہ سیٹ کر ایہ پر بھی دینے کے پا بند ہو ں گے ۔ لیزر لینڈ لیولر حاصل کر نے والے کا شتکا روں میں چوہدری لیاقت چک نمبر 279ٹی ڈی اے لیہ ، محمد شفیق چک نمبر207ٹی ڈی اے تحصیل چوبا رہ ، اسلام الحق چک نمبر110ٹی ڈی اے تحصیل کر وڑ ، محمد رمضان رنگ شاہ کلا ں تحصیل کر وڑ ، اعجاز احمد چک نمبر300ٹی ڈی اے تحصیل چوبا رہ شامل ہیں ۔

pic-from-layyah-20-10-2016

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ تھل جیپ ریلی کے موقع پرلیہ تھل میلہ 3سے 5نومبرتک تحصیل چوبارہ میں منعقدکیاجائے گا ، واجدعلی شاہ ڈی سی او

Next Post

لیہ ۔محکمہ پولیس کے تمام شعبہ جات کی ان تھک محنت کے سبب ہی محرم الحرام کا پُرامن انعقادممکن ہوا ۔ ڈی پی او

Next Post

لیہ ۔محکمہ پولیس کے تمام شعبہ جات کی ان تھک محنت کے سبب ہی محرم الحرام کا پُرامن انعقادممکن ہوا ۔ ڈی پی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

laser land leveling لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب کسان پیکج کے تحت محکمہ ایگری کلچر واٹر منیجمنٹ کی طر ف سے ضلع کے پا نچ خو ش نصیب کاشتکا روں میں جدید لیزر لینڈ لیولر تقسیم کر دئیے گئے ۔ اس سلسلہ میں ایک تقریب ڈسٹرکٹ آفیسر واٹر منیجمنٹ کے دفتر میں منعقد ہو ئی ۔ ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے کا شتکا روں میں لیزر لینڈ لیولر سیٹ تقسیم کیے جن پر حکو مت پنجا ب کی جا نب سے فی سیٹ ساڑھے چار لا کھ روپے سبسڈی فراہم کی گئی ہے ۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ آفیسر واٹر منیجمنٹ رشید خان اور کا شتکار مو جو د تھے ۔ ای ڈی او زراعت نے اس موقع پر بتا یا کہ حکو مت پنجا ب کی جا نب سے ضلع لیہ کے 59خوش نصیب کا شتکا روں کو لیزر لینڈ لیولر سیٹ کی فراہمی کا مر حلہ وار سلسلہ جا ری ہے اور لیزر سیٹ حاصل کر نے والے کا شتکار اور زمیندار گا ؤں میں دیگر کسانوں کو یہ سیٹ کر ایہ پر بھی دینے کے پا بند ہو ں گے ۔ لیزر لینڈ لیولر حاصل کر نے والے کا شتکا روں میں چوہدری لیاقت چک نمبر 279ٹی ڈی اے لیہ ، محمد شفیق چک نمبر207ٹی ڈی اے تحصیل چوبا رہ ، اسلام الحق چک نمبر110ٹی ڈی اے تحصیل کر وڑ ، محمد رمضان رنگ شاہ کلا ں تحصیل کر وڑ ، اعجاز احمد چک نمبر300ٹی ڈی اے تحصیل چوبا رہ شامل ہیں ۔

pic-from-layyah-20-10-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.