چوبارہ ۔ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کر لی
چوبارہ (صبح پا کستان) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔تفصیل کے مطابق...
چوبارہ (صبح پا کستان) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔تفصیل کے مطابق...
ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء لیہ(صبح پا کستان)سائلین کو تھانہ میں عزت دینا ہی پولیس کلچر میں...
لیہ: (صبح پا کستان)سول جج ملک جا وید اقبا ل کی سربراہی میں سرکل آفیسر انٹی کرپشن ملک صفدر محمو...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کے مختلف وارڈز کا دورہ...
عوامی فلاح وبہبود کے جاری 38ترقیاتی منصوبوں پر 1ارب 39کروڑ 37لاکھ روپے سے زائدرقم خرچ کی جارہی ہے ناقص میٹریل...
لیہ (مہر کامران تهند سے ) ضلع لیہ کے بلدیاتی الیکشن میں ضلع کونسل و میونسپل کمیٹیوں کے الیکشن اپنے...
ISLAMABAD: -Following a judicial commission’s damning report on the August 8 Quetta carnage, opposition Pakistan Peoples Party (PPP) lawmakers on...
لاہور (مانیٹرننگ) ڈیسک ڈی سی او کی جگہ لینے والے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کی اختیارات پر مشتمل تجاویز...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سانحہ آرمی پبلک سکو ل پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے...
مت سمجھو ہم نے بھلا دیا۔ عفت بھٹی 16 دسمبر ہماری تاریخ کا ایک سیاہ دن ۔طلوع ہونے والا...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
چوبارہ (صبح پا کستان) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔تفصیل کے مطابق چوبارہ کے نواحی چک نمبر488ٹی ڈی اے کے رہائشی نوجوان ظہیر عباس رند بلوچ نے گزشتہ روز گھریلو حالات سے دلبر داشتہ ہو کر خو کشی کر لی۔وقوعہ کے مطابق ظہیر عباس نے پسٹل سے اپنے سر میں گولی ماری جو موقع پر ہی جان لیوا ثابت ہوئی۔ظہیر کو تحصیل ہسپتال لے جایا گیا۔لیکن وہ جاں بر نہ ہو سکا۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔مرحوم کی کم عمری میں شادی کی گئی۔بیوی ناراض تھیں اور اپنے میکے میں تھیں۔مرحوم کا ایک سالہ بیٹا بھی ہے۔