ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب؟ ٹی ایم او جواب دیں
لیہ(مہر زاہد واندر سے) ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب، پرائیویٹ افراد کی کوٹھیوں کی...
لیہ(مہر زاہد واندر سے) ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب، پرائیویٹ افراد کی کوٹھیوں کی...
باغ مالک کا ساتھیوں سمیت مزدوروں پر تشدد،تین زخمی ایک حالت تشویشناک چوک اعظم(صبح پا کستان) باغ مالک کا درجنوں...
چوک اعظم(صبح پا کستان) ڈویژن ڈیرہ غازی خان میں بلدیہ چوک اعظم کی خوبصورت عمارت خستہ حالی کا شکار ہو...
لیہ(صبح پا کستان) جنرل بس اسٹینڈ سہولیات سے خالی، گندگی کے ڈھیر، مسافروں کے کھانے پینے کے لئے قائم ہوٹلوں...
لیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ کے انتخابات میں آزاد امیدوار وائس چیئر مین عظیم الحق ہانس گروپ چھوڑ کر...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرنٹی ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا۔ محکمہ صحت نے...
RIYADH/RAWALPINDI – Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa met Saudi King Salman bin Abdulaziz Al Saud on Sunday...
سائنس و ٹیکنالوجی۔۔۔۔ مسلم ممالک کی بقا کے لیے نا گزیر تحریر۔ محمد طارق،لیہ جو بات حق ہو وہ مجھ...
ڈیرہ غازی خان( مانیٹرننگ ڈیسک ) سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں...
چوک اعظم(صبح پا کستان) اسمبلی میں میری آواز خطے کے مسائل کی آواز ہے ۔خاموش رہنا موت ہے۔ان خیالات کا...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ(مہر زاہد واندر سے) ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب، پرائیویٹ افراد کی کوٹھیوں کی تعمیر میں ٹینکی، عملہ مصروف، شہر میں دو دون سے پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے سے دھول شہریوں کا مقدر بن گئی۔ تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کروڑ کے انوکھے انداز، سرکاری گاڑیاں، پرائیویٹ ڈیروں پر کا م کرنے میں مصروف ہیں، ٹی ایم اے کروڑ لعل عیسن کی واٹر ٹینکی دو روز سے ڈاکٹر ارشد سامٹیہ کی بننے والی کوٹھی پر عملہ سمیت ٹینکی موجود ہے، شہر میں پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے سے شہرکی صورتحال ابتر ہو چکی ہے،
شہریوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سرکاری خزانے سے عوام کی خدمت کے لئے خریدی گئیں ٹی ایم اے کی مشینری شہر یوں کے بجائے پرائیویٹ افراد کے کاموں پر مصروف ہے، جبکہ شہر دھول سے اٹ چکا ہے، انہوں نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پرائیویٹ ڈیروں پر ٹی ایم اے کی ٹینکی کے استعمال کا نوٹس لے کر کارروائی کی جائے، رابطہ کرنے پر ٹی ایم او ممتاز خان کلاچی کا موبائل نمبر 03346452574نمبر ملا جس پر ان کا کوئی موقف سامنے نہ آسکا۔
