لیہ. میو نسپل کمیٹی میں مسلم لیگ ن کی کامیابی میں جماعت اسلامی کا کلیدی کردار
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن جماعت اسلامی کے رکن کا کاسٹنگ ووٹ،مسلم لیگ ن کے نامزد پینل...
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن جماعت اسلامی کے رکن کا کاسٹنگ ووٹ،مسلم لیگ ن کے نامزد پینل...
ملک عمر اولکھ چیئرمین اور،مہر نور محبوب میلوانہ امیدوار وائس چیئرمین ضلع کونسل،حافظ جمیل احمد خان میونسپل کمیٹی کے چیئرمین...
لیہ(صبح پا کستان)عورت کومقام رسول پاک نے دیا ہے موجودہ دورکے حقوق نسواں کے دعویداروں نے نہیں،اردوزبان خواجہ نظام الدین...
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن سینٹر سعود مجید سے دونوں امیدواروں کے سینئرز رہنماؤں کی لاہور میں...
پروفیسر شفقت بزدار لیہ (صبح پا کستان ) معروف شاعر اور ماہر تعلیم پرو فیسر شفقت بزدار اپنی مدت ملازمت...
ISLAMABAD – The Ministry of Petroleum and Natural Resources has issued a notice deregulating the pricing of Compressed Natural Gas...
لیہ(صبح پا کستان)بھیک مانگنے والی فقیرنی کی تین سالہ بیٹی کو کارڈائیور نے کچل دیا بچی موقع پر جاں بحق،ڈرائیور...
این ٹی ایس،انٹری ٹیسٹ اور انٹر بورڈ مارکنگ کاغیر ذمہ دارانہ نظام جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ و طالبات خلاف...
پو لیس پارٹی نے 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں ڈاکووں کوگرفتار کر لیا چوک اعظم(صبح...
ووٹ کی قیمت 15سے 20لاکھ تک , مد مقابل گروپ امیدواروں کا ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزامات لیہ(اے...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن جماعت اسلامی کے رکن کا کاسٹنگ ووٹ،مسلم لیگ ن کے نامزد پینل کی ایک ووٹ سے کامیابی،تفصیل کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا انتخاب مسلم لیگ ن کے امیدوار پینل حافظ جمیل احمد خان،سید گلزار حسین شاہ اور آزاد گروپ کے غلام رسول کاشی شیخ اور ریحان روحانی کے درمیان مقابلہ تھا دونوں پینلز اپنے اپنے حامی کونسلرز کے ہمراہ تقریباً ایک ہفتہ تک منظر سے غائب رہے اور پولنگ ڈے کو نمودار ہوئے،حافظ جمیل احمد اور سید گلزار حسین شاہ کے پینل نے 1ووٹ کی برتری سے مد مقابل گروپ کو شکست دی،ونر پینل کی کامیابی میں جماعت اسلامی کے اکلوتے ممبر میونسپل کمیٹی لیہ رضوان احمد خان صدر شعبہ الخدمت جماعت اسلامی ضلع لیہ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ جمیل احمد خان پینل کے حق میں ووٹ کاسٹ کرکے لیگی پینل کی کامیابی کیلئے اہم کردار ادا کیا یہاں یہ بات یاد رہے کہ جماعت اسلامی کے ممبر میونسپل کمیٹی لیہ کسی گروپ کے ہمراہ منظر سے غائب رہے نہ ہی ان کا نام ووٹوں کی خرید و فروخت میں ہے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی