لیہ ۔صوبائی وزیر مہراعجاز احمد اچلانہ کی مختلف وفود سے ملاقاتیں ۔فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت
لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے...
لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے...
BAHAWALPUR – Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman Imran Khan said that Prime Minister Nawaz Sharif over the past 30 years had...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)سرمیں درد ،چکرآنایاچلتے وقت سانس کاپھولناجیسی علامات محسوس کریں تو فورا کسی ماہر کارڈیالوجسٹ سے رابطہ...
لیہ( عبد الرحمن فریدی سے )اتوارچھٹی کے روزبااثرقبضہ گروپ نے ڈپٹی کمشنر،ایس پی ہاؤسز لیہ کے سامنے وفاقی و صوبائی...
چوک اعظم( صبح پا کستان )صدر پریس کلب چوک اعظم غلام رسول اصغر پر ہو نے والے قاتلانہ حملہ کے...
لیہ(صبح پا کستان) کمشنر ڈی جی خان محمد یثرب نے چوک اعظم بائی پاس کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے...
لیہ (صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی لیہ کے بانی صدر ظفر زیدی کراچی میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم...
لیہ (صبح پا کستان) سینئر قانون دان محمد بخش لودھرا ایڈووکیٹ بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ مرحوم کی...
LAHORE – Defence Minister Khawaja Muhammad Asif confirmed the recent development that former army chief General (r) Raheel Sharif was...
ڈیرہ غازی خان (ِصبح پا کستان) مقامی حکومت کے نظام میں وائس چیئرمین یونین کونسل کا عہدہ نمائشی ہے بے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے روڈ کی بہتری ،حفاظی و سپر بندوں کو مضبوط بنانے ،تعلیم ،صحت ،زراعت کے شعبوں میں معیاری و جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے کروڑں روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھاے جارہے ہیں ۔یہ بات انہوں نے کوٹ سلطان میں سیاسی و سماجی کارکنوں کے مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر کہی۔اس موقع پر چیئرمین یوسی سید فضل حسین شاہ اور ریاض علی میلوانہ ،وائس چیئر مین مہر سعید اچلانہ ،محمد اقبال کھرل کے علاوہ جام کرم الہی ،شیخ ارشد ،ظفر سہو،جام خاد م حسین ،عمران اچلانہ کے علاوہ دیگر شامل تھے۔اس موقع پرصوبائی وزیر سے وفود نے علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں ۔صوبائی وزیر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی کے لیے کارکنوں کی معاونت و مشاورت کرنے اور وفد میں شامل افراد کو ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کے لیے خدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے میونسپل افسران کو صحت وصفائی ،روشنی کے مناسب انتظامات کرنے کی بھی ہدایات دیں ۔صوبائی وزیر نے وفود میں شامل اراکین سے کہااُن کی تجاویز کو ہمیشہ اولیت دی جاے گی ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے احسان پوراور بیٹ وساوا کارلو والاو بکھری احمد خان کے علاقوں میں فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے اسی طرح شیر محمد ،خادم حسین کانجو،نواب کارلو،ارشا د حسین سوہیہ کے عزیزوں کی وفات پر اظہار تعزیت کیااور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعائیں کیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے لوگوں کے مسائل بھی سنے ۔
