لیہ ۔ڈرائیونگ لائسنس کے تمام پراسیس کو آن لائن خود مانیٹرکروں گا۔ڈی پی او
لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام ،شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس اجراء کیلئے شفافیت کو فروغ ،ڈرائیونگ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام ،شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس اجراء کیلئے شفافیت کو فروغ ،ڈرائیونگ...
راجن پور ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد محکمہ صحت اور تعلیم کی ماہانہ کارکردگی کے جائزہ...
ISLAMABAD – The National Assembly on Thursday turned into an arena when lawmakers from opposition and government started fighting and...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر ڈاکٹر محمد طا رق نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)آئی ایس پی آر کے تعاون سے ٹیکنالوجی کالج ڈی جی خان میں سیمینار ،...
لیہ(صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلا نٹ پر وٹیکشن اعجاز احمد قیصرانی نے انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سماجی رہنما محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میرا...
لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ثقلین شاہ بخاری نے دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرد...
چوک اعظم (صبح پا کستان) شہر یوں کی شکایات کے اندراج اور ان کے بر وقت حل کے لیے میونسپل...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے رات گئے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کااچانک معائنہ کیا....
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام ،شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس اجراء کیلئے شفافیت کو فروغ ،ڈرائیونگ لائسنس برانچ کمپیوٹرائزڈکردی گئی سی سی ٹی وی کیمرہ بھی نصب ،ڈرائیونگ لائسنس کے تمام پراسیس کو آن لائن خود مانیٹرکروں گا۔ڈی پی او تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء پولیس ورک کوجدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اورشفافیت کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کو بھرپورفروغ دے رہے ہیں قبل ازیں بھی پولیس کے مختلف شعبہ جات میں جدیدٹیکنالوجی کواستعمال کرکے پولیس کی کارکردگی کو بہتربنانے کے ساتھ ساتھ شفافیت کو بھی تقویت ملی اب ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام دفترپولیس میں قائم ڈرائیونگ لائسنس برانچ کو بھی جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کردیاگیاجس کا افتتاح ڈی پی او نے خودکیا اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک محمداقبال ظفر ،انچارج لائسنس برانچ مختارگجر اوردیگرٹریفک سٹاف موجودتھاڈی پی اولیہ نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے تمام شعبہ جات کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کو بھرپور استعمال کیاجارہاہے شہریوں کو شفاف بنیادوں پر ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کیلئے اور فول پروف بنانے کیلئے لائسنسنگ برانچ کوکمپیوٹرائزڈکردیاگیاہے آئندہ ڈرائیونگ لائسنس کیلئے منعقدہ ٹیسٹ بھی کمپیوٹرائزڈہوگا جبکہ لائسنسنگ برانچ اورڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے ٹریک پر CCTVکیمرہ نصب کردیاگیاہے انھوں نے کہا کہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تمام پراسیس کی مانیٹرنگ کمانڈ&کنٹرول روم کے ذریعے کی جائے گی جبکہ تمام پراسیس کوآن لائن خود بھی مانیٹرکروں گا۔
