• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈرائیونگ لائسنس کے تمام پراسیس کو آن لائن خود مانیٹرکروں گا۔ڈی پی او

webmaster by webmaster
جنوری 27, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈرائیونگ لائسنس کے تمام پراسیس کو آن لائن خود مانیٹرکروں گا۔ڈی پی او

لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام ،شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس اجراء کیلئے شفافیت کو فروغ ،ڈرائیونگ لائسنس برانچ کمپیوٹرائزڈکردی گئی سی سی ٹی وی کیمرہ بھی نصب ،ڈرائیونگ لائسنس کے تمام پراسیس کو آن لائن خود مانیٹرکروں گا۔ڈی پی او
تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء پولیس ورک کوجدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اورشفافیت کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کو بھرپورفروغ دے رہے ہیں قبل ازیں بھی پولیس کے مختلف شعبہ جات میں جدیدٹیکنالوجی کواستعمال کرکے پولیس کی کارکردگی کو بہتربنانے کے ساتھ ساتھ شفافیت کو بھی تقویت ملی اب ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام دفترپولیس میں قائم ڈرائیونگ لائسنس برانچ کو بھی جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کردیاگیاجس کا افتتاح ڈی پی او نے خودکیا اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک محمداقبال ظفر ،انچارج لائسنس برانچ مختارگجر اوردیگرٹریفک سٹاف موجودتھاڈی پی اولیہ نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے تمام شعبہ جات کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کو بھرپور استعمال کیاجارہاہے شہریوں کو شفاف بنیادوں پر ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کیلئے اور فول پروف بنانے کیلئے لائسنسنگ برانچ کوکمپیوٹرائزڈکردیاگیاہے آئندہ ڈرائیونگ لائسنس کیلئے منعقدہ ٹیسٹ بھی کمپیوٹرائزڈہوگا جبکہ لائسنسنگ برانچ اورڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے ٹریک پر CCTVکیمرہ نصب کردیاگیاہے انھوں نے کہا کہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تمام پراسیس کی مانیٹرنگ کمانڈ&کنٹرول روم کے ذریعے کی جائے گی جبکہ تمام پراسیس کوآن لائن خود بھی مانیٹرکروں گا۔

Post Views: 44
Tags: layah news
Previous Post

راجن پور ۔ سرکاری اہلکاران کی غیر حاضری برداشت نہیں کی جاءے گی ۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔لیہ سمیت ڈویژن کے چاروں اضلاع میں ترقیاتی منصو بوں کی منظوری ، 19کروڑ 87لاکھ روپے خر چ کیے جائیں گے

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔لیہ سمیت ڈویژن کے چاروں اضلاع میں ترقیاتی منصو بوں کی منظوری ، 19کروڑ 87لاکھ روپے خر چ کیے جائیں گے

ڈیرہ غازیخان۔لیہ سمیت ڈویژن کے چاروں اضلاع میں ترقیاتی منصو بوں کی منظوری ، 19کروڑ 87لاکھ روپے خر چ کیے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام ،شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس اجراء کیلئے شفافیت کو فروغ ،ڈرائیونگ لائسنس برانچ کمپیوٹرائزڈکردی گئی سی سی ٹی وی کیمرہ بھی نصب ،ڈرائیونگ لائسنس کے تمام پراسیس کو آن لائن خود مانیٹرکروں گا۔ڈی پی او تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء پولیس ورک کوجدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اورشفافیت کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کو بھرپورفروغ دے رہے ہیں قبل ازیں بھی پولیس کے مختلف شعبہ جات میں جدیدٹیکنالوجی کواستعمال کرکے پولیس کی کارکردگی کو بہتربنانے کے ساتھ ساتھ شفافیت کو بھی تقویت ملی اب ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام دفترپولیس میں قائم ڈرائیونگ لائسنس برانچ کو بھی جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کردیاگیاجس کا افتتاح ڈی پی او نے خودکیا اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک محمداقبال ظفر ،انچارج لائسنس برانچ مختارگجر اوردیگرٹریفک سٹاف موجودتھاڈی پی اولیہ نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے تمام شعبہ جات کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کو بھرپور استعمال کیاجارہاہے شہریوں کو شفاف بنیادوں پر ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کیلئے اور فول پروف بنانے کیلئے لائسنسنگ برانچ کوکمپیوٹرائزڈکردیاگیاہے آئندہ ڈرائیونگ لائسنس کیلئے منعقدہ ٹیسٹ بھی کمپیوٹرائزڈہوگا جبکہ لائسنسنگ برانچ اورڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے ٹریک پر CCTVکیمرہ نصب کردیاگیاہے انھوں نے کہا کہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تمام پراسیس کی مانیٹرنگ کمانڈ&کنٹرول روم کے ذریعے کی جائے گی جبکہ تمام پراسیس کوآن لائن خود بھی مانیٹرکروں گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.