لیہ ۔ امتحا نا ت کی مو ثر مانیٹرنگ و نگرانی کے لئے خصوصی ڈیو ٹی روسٹر ترتیب دے دیا گیا ۔ سی ای او تعلیم خا لد ہ شاہین
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں پنچم و ہشتم کے امتحا نا ت کی مو ثر مانیٹرنگ و نگرانی کے...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں پنچم و ہشتم کے امتحا نا ت کی مو ثر مانیٹرنگ و نگرانی کے...
راجن پور( صبح پا کستان ) ریسکیو 1122 ،راجن پور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے دورانِ گفتگو بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب...
لیہ (صبح پا کستان) فتح پور کے قریب سکول وین حادثہ میں جاں بحق افراد اور بچوں کی نمازہ جناز...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں...
چوک اعظم( صبح پا کستان) حافظ سعید کی نظر بندی اور جماعت پر پابندی امریکہ و انڈیا کی خوشنودی کے...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں ایم ایم روڈ پر سکول وین اور ٹرک کے...
لیہ (صبح پا کستان) فتح پور میں ہو نے والے وین اور ٹرک تصادم کے حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کے لیےلائف ہیلتھ انشورنس سکیم متعارف کرانےکا فیصلہ کیا...
KARACHI – The Sindh Governor designate Muhammad Zubair took the oath of his office today (Thursday) at Governor House in...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ غیر قانونی مذبحہ خانوں کے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں پنچم و ہشتم کے امتحا نا ت کی مو ثر مانیٹرنگ و نگرانی کے لئے 10نکا ت پر مشتمل خصوصی ڈیو ٹی روسٹر ترتیب دے کر افسران تعلیم کی ڈیو ٹیا ں لگا دی گئی ہیں .یہ با ت چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم خا لد ہ شاہین نے امتحا نا ت کے انعقاد کے لئے ڈیو ٹی روسٹر کے نو ٹیفکیشن کے ذریعے بتا ئی ،ڈیو ٹی روسٹر کے تحت ارشاد احمد ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر سیکنڈری ، سرفراز احمد ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایلمنٹری ، راشدہ اشرف ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایلیمنٹری وومن ، محمد یٰسین چشتی ، نصراللہ بھٹی و محمد رفیق ڈپٹی ایجو کیشن افسران لیہ ،کروڑ ، چوبارہ تمام انتظا ما ت کی نگرانی کر یں گے ۔