ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژن میں ایک ارب روپے کی لاگت سے 39ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر محمد یثرب
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار...
لیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریائی کٹاؤ و سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ ٹرم...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی اور...
چوک اعظم (صبح پا کستان) نوجوان لوک گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’مست ملنگ‘‘ریلیز ،سوشل میڈیا پر چھا گیا ۔تفصیل...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر سجاد حسین خٹک نے کہا ہے...
چوک اعظم( صبح پا کستان) کشمیر کے بغیر ہمارا وجود مکمل نہیں ہے ۔حافظ سعید کی رہائی سے ہی کشمیر...
ISLAMABAD/LAHORE – Pakistan is observing Kashmir Day today (February 5) to show solidarity with the Kashmiris in their struggle for...
لیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر میں بحارتی افواج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں پر...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی مجلس عاملہ کا چناؤ مکمل،نمائندہ جنگ عبدالرحمن فریدی چیئرمین...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار ہے ہیں . منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے . یہ بات کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے اس سلسلے میں منعقدہ بریفنگ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہی . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے ہر افسر کو دلچسپی لینا ہو گی . میپکو ٹرانسفارمر، میٹر اور کھمبوں کی بروقت تنصیب اور بجلی کی فراہمی کیلئے کردار ادا کر ے. کمشنر محمد یثرب کو بتایاگیاکہ صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2016-17کے تحت ڈویژن میں 41کروڑ روپے کی لاگت سے ہائر ایجوکیشن کی دس ، 25کروڑ 20لاکھ روپے سے سپورٹس کی گیارہ ، 28کروڑ 60لاکھ روپے سے ہیلتھ کی 16اور پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے ویمن ڈویلپمنٹ کی دو سکیموں پر کام کیا جارہاہے . اجلاس میں متعلقہ افسران شریک تھے .