ڈیرہ غازی خان ۔چیئر مین ثانوی وا علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر محمد شفیق کی زیر صدارت میٹرک سالانہ امتحان 2017کے انتظامات کے حوالے سے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ میں اجلاس
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) چیئر مین ثانوی وا علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا...














