لیہ(صبح پا کستان) پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت علی الصبح چوک اعظم میں کومبنگ آپریشن.سرچ آپریشن میں چوبارہ سرکل کی پولیس ،سی ٹی ڈی ،حساس اداروں اور ایلیٹ فورس نے بھی حصہ لیا سرچ آپریشن میں ڈرون کیمرہ اور جدید کمانڈ & کنٹرول وین استعمال کی گئی
ترجمان لیہ پولیس کے مطابق آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر چائنہ کیمپ ، مختلف چکوک کے گردونواح کیا گیا۔ لیہ.آپریشن کے دوران 20 افراد کو حراست میں لیا گیا جب کہ
آپریشن کے دوران 300 اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی حراست میں لیے گئے اشخاص سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔ آپریشن کے دوران اسلحہ ناجائز برامد
دوران آپریشن سرکاری جنگل سے لکڑی چوری کی واردات کو بھی ناکام بنا دیا گیا3 لاکھ مالیت کی سرکاری لکڑ قبضہ میں لیکر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








