لیہ ۔4مرلہ کے مکان کا تنازعہ ،بھائی اور بھتیجوں نے جان لے لی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ، ملزمان فرار
لیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی...
لیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ نجیب...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )سابق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ ،سابق تحصیل ناظم سردار سجاد احمد خان...
لیہ (صبح پا کستان)مردم وخانہ شماری ،لیہ کوچارسرکل میں تقسیم،ہرسرکل کی نگرانی DSPرینک کا افسرکرے گا ،ضلع کے داخلی خارجی...
لیہ(صبح پا کستان)اپنی زندگیوں کو اولیائے کرام کی فلاح انسانیت کے لیے تعلیمات پر عمل پیر ا ہوکر فیض الابرکات...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نے کہا ہے کہ خادم اعلی پنجاب کی...
چوک اعظم( صبح پا کستان) چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،کونسلرز چوہدری خلیل احمد...
ملتان(صبح پا کستان)عدلیہ کے وقار ‘جمہوریت کی بحالی یا قومی ایشو کی بات ہو اس کے لئے وکلاء اور صحافیوں...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ میرا نصب العین دکھی انسانیت کی خدمت...
ISLAMABAD – The supreme court of Pakistan ahs nullified the exams conducted by Sindh Public Service Commission here on Monday....
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کاآغاز کردیالیہ شہر کے محلہ نور آباد چاہ ڈیڈو والا کے رہائشی سردار احمد عرف صادق حسین کو اسکے بھائی غلام سرور بھتیجوں مطیع اللہ ،سمیع اللہ ،ثنا اللہ اور فدا حسین نے گذشتہ شب زدو کوب اور ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،ملزمان اور مقتول ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے پولیس تھانہ سٹی لیہ نے قانونی کاروائی کا آغازکرتے ہوئے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں شفٹ کردیا،مقتول پسماندگان میں بیوی سمیت 4بچےشامل ہیں