ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلباء ، نعت اور قرات میں لیہ کے طلباء اول اور دوئم رہے
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے تحت قرات و نعت کے کالجز کے طلبہ کے مابین...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے تحت قرات و نعت کے کالجز کے طلبہ کے مابین...
چوک اعظم(صبح پا کستان) جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا...
چوک اعظم ( صبح پا کستان) کلبھوشن کے ساتھ ساتھ عزیر بلوچ اور اس کے سہولت کاروں کو بھی چوکوں...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوروزہ کراٹے ٹریننگ کیمپ جمنزیم ہال نزد...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنی یونین صدر...
لیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ کا اجلاس 17اپریل کو 2بجے دن جناح ہال میونسپل کمیٹی لیہ میں منعقد...
LAHORE – Security forces killed 9-10 militants belonging to banned outfits during a joint operation in Dera Ghazi Khan’s Basti...
شب و روز زندگی (قسط دوئم ) تحریر : انجم صحرائی ایک واقعہ جو مجھے نہیں بھولتا وہ کچھ یوں...
لیہ(صبح پا کستان)مذہبی ہم آہنگی،عفوودرگزر،اخوت واتحادکے ذریعے امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کی سرکوبی کو ممکن بنا...
لیہ( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے تحت قرات و نعت کے کالجز کے طلبہ کے مابین ڈویژنل مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیاگیاہے. گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازیخان میں منعقدہ مقابلوں کے مہمان خصوصی نائب صدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک امجد بشیر لکھیسر کے علاوہ پرنسپل ادارہ پروفیسر سجاد حسین ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر رفیق ناز ، پروفیسر ممتاز شاہ ، فوکل پرسن پروفیسرزاہد علیم کے علاوہ پروفیسر منور حسین جتوئی ، پروفیسر محمد اسلم جتوئی ، پروفیسر امین رضا ، پروفیسر فرخ علیم ، عبدالرشید ، غلام اصغر ، اسماعیل اکمل ، ادریس نظامی ، نصراللہ مستوئی او ر دیگر اساتذہ کے علاوہ ڈویژن بھر سے منتخب طلباؤطالبات موجود تھے . ججز خطیب دربار ملاقائد شاہ مولانا ارشاد احمد اور سنٹر آف ایکسی لینس کے عبدالرحمن معینی کے فیصلہ کے مطابق قرات کے مقابلو ں میں ضلع مظفرگڑھ کے حافظ محمد احسن نے پہلی ، ضلع لیہ کے عنایت اللہ نے دوسری اور ضلع راجن پور سید احمد علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی . نعت کے مقابلوں میں ضلع لیہ کے مبشر اول ، ڈیرہ غازیخان کے محمد شان دوم اور ضلع مظفرگڑھ کے شجرعباس نے سوم پوزیشن حاصل کی . مقابلوں میں ڈویژن بھر کے پوزیشن ہولڈرز نے شرکت کی .