لیہ ۔وزیر اعظم محمد نواز شریف بہت جلد لیہ تونسہ پل کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، میگا پراجیکٹ سے بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا اور علاقہ میں خوشحالی آئے گی ،ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ، ممبر قومی اسمبلی کا سمرا نشیب میں لیہ تونسہ پل کی مجوزہ سائیٹ کا دورہ ، این ایچ اے حکام اور ڈپٹی کمشنر بھی ہمراہ تھے
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف بہت جلد لیہ تونسہ پل کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور...














