• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔میو نسپل کارپوریشن کا اجلاس ،واٹر سپلائی اور ڈسپوزل ورکس وغیرہ سے متعلق ایمرجنسی نوعیت کے کاموں کوفی الفور پایہء تکمیل کئے جانے کی منظوری

webmaster by webmaster
اپریل 21, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔میو نسپل کارپوریشن کا اجلاس ،واٹر سپلائی اور ڈسپوزل ورکس وغیرہ سے متعلق ایمرجنسی نوعیت کے کاموں کوفی الفور پایہء تکمیل کئے جانے کی منظوری

ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا اجلاس جناح ہال میونسپل کارپوریشن میں منعقد ہوا جسکی صدارت ڈپٹی میئر شیخ اسراراحمد نے کی، اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلام پاک اور نعتِ رسول مقبول سے کیا گیا ۔ ہاؤس کے معزز اراکین کی سادہ اکثریت نے وسیع تر عوامی مفاد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کی حدود میں واٹر سپلائی اور ڈسپوزل ورکس وغیرہ سے متعلق ایمرجنسی نوعیت کے کاموں کوفی الفور پایہء تکمیل تک پہنچانے کے لئے منظوری دی اور میونسپل کارپوریشن کے سابقہ اجلاس منعقدہ 29مارچ 2017 کی کاروائی کی توثیق کی۔ اجلاس میں مئیر میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ، معزز اراکین میونسپل کارپوریشن شیخ نقیب احمد ، شیر باز خا ن بزدار،سید عمران شاہ،ملک خالد محمود،سرمد سلیم خوجہ، خالد بلال سکھانی، ملک فہیم امجد، خدا بخش کھوسہ، حافظ احمد حسن ، ثمینہ سرور،طیبہ عزیز، شیخ عمران سنامی، ظفر مستوئی، شاہد بغلانی، سیددلاورشاہ، سلیم الیاس، سرور صدیقی و دیگر اراکین سمیت چیف آفیسر خالد محمود قمر، میونسپل آفیسر سروسز یار محمد، میونسپل آفیسر فنانس مظہر بخاری، میونسپل آفیسر انفراسٹریکچر محمد شفیق، پی ایس ٹو مئیر صدیق پتافی موجود تھے

Post Views: 30
Tags: dgkhan news
Previous Post

Former COAS Raheel Sharif gets NOC to head Islamic Military Alliance

Next Post

لیہ ۔ سستے رمضان بازاروں کے انعقاد کے لیے جائزہ اجلاس ،کم آمدنی والے افراد کو معاشی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومتی ہدایات کی روشنی میں موثر اقدامات کئے جائیں ۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا اجلاس جناح ہال میونسپل کارپوریشن میں منعقد ہوا جسکی صدارت ڈپٹی میئر شیخ اسراراحمد نے کی، اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلام پاک اور نعتِ رسول مقبول سے کیا گیا ۔ ہاؤس کے معزز اراکین کی سادہ اکثریت نے وسیع تر عوامی مفاد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کی حدود میں واٹر سپلائی اور ڈسپوزل ورکس وغیرہ سے متعلق ایمرجنسی نوعیت کے کاموں کوفی الفور پایہء تکمیل تک پہنچانے کے لئے منظوری دی اور میونسپل کارپوریشن کے سابقہ اجلاس منعقدہ 29مارچ 2017 کی کاروائی کی توثیق کی۔ اجلاس میں مئیر میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ، معزز اراکین میونسپل کارپوریشن شیخ نقیب احمد ، شیر باز خا ن بزدار،سید عمران شاہ،ملک خالد محمود،سرمد سلیم خوجہ، خالد بلال سکھانی، ملک فہیم امجد، خدا بخش کھوسہ، حافظ احمد حسن ، ثمینہ سرور،طیبہ عزیز، شیخ عمران سنامی، ظفر مستوئی، شاہد بغلانی، سیددلاورشاہ، سلیم الیاس، سرور صدیقی و دیگر اراکین سمیت چیف آفیسر خالد محمود قمر، میونسپل آفیسر سروسز یار محمد، میونسپل آفیسر فنانس مظہر بخاری، میونسپل آفیسر انفراسٹریکچر محمد شفیق، پی ایس ٹو مئیر صدیق پتافی موجود تھے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.