لیہ۔ سی آ ئی اے کی کاروائی،راہزنی کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی05 رکنی سیماباگینگ سرغنہ سمیت گرفتار ، ڈی پی او کی جانب سے انچارج سمیت سی آئی اے ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دینے کا اعلان ۔ڈی ایس پی چوبارہ تنویر خان کی تھانہ چوک اعظم میں پریس کانفرنس
لیہ( صبح پا کستان)انچارج سی آئی اے کی کاوشیں رنگ لے آئیں، راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 05 رکنی گینگ...
















