لیہ ۔انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام
لیہ(صبح پا کستان) انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر...
لیہ(صبح پا کستان) انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر...
لیہ(صبح پا کستان)نئے بلدیاتی سسٹم کے تحت لیہ شہر کی لگ بھگ40ہزار آبادی کو 20وارڈز میں تقسیم کرکے 20کونسلرز اور...
شب و روز زندگی (قسط ہفتم) تحریر : انجم صحرائی ویرا سٹیڈیم میں ہونے والی اس تقریب میں مجھے...
دیوانہ عفت بھٹی دھونکنی کی طرح چلتی سانسیں بے قابو ہو رہی تھیں دل تھا کہ گویا پنکھے لگے ہوئے...
GWADAR – At least ten labourers, who were busy in road construction, were killed by unknown attackers on Saturday in...
لیہ (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا انعقاد...
کڑوی مگر سچی باتیں انجم صحرائی بیٹھک تھی صلح کی اور معاملہ تھا گذ شتہ ہفتہ ایک سینئر وکیل اور...
لیہ (صبح پا کستان) نعمان مسعود ملک ایڈ وو کیٹ کے والد ملک مسعود الہی اور سا بق جسٹس جیمز...
لیہ(صبح پا کستان) پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لیہ کے ایڈہاک ملازمین و ایپکا یونٹ کا غیر معینہ مدت تک کام چھوڑ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب وحیداختر انصاری نے کہا ہے کہ کاشت کاروں کو خریدشدہ گندم...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں چیئرمین نرسنگ ایسوسی ایشن عابدہ علوی ،صدر بشریٰ گل،جنرل سیکرٹری عائشہ زریں و دیگر نے کیک کاٹا تقریب سے چیئرمین عابدہ علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نرسنگ کی خدمات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ پیشہ عزت و آبرو والا پیشہ ہے ہم ہسپتالوں میں آنے والے دکھی ،پریشان مریضوں کی خدمات اور تیمارداری اور علاج معالجہ اللہ کی رضا کیلئے کرتے ہیں ہسپتالوں میں ایسے مریض بھی لائے جاتے ہیں جن کے لواحقین بھی ان کو ہاتھ لگانا گوارا نہیں کرتے لیکن یہی نرس ہوتی ہے جو اس کا بستر بھی ٹھیک کرتی ہے اس کو ادویات بھی ٹائم پر دیتی ہے اور تیمارداری بھی کرتی ہے یہ صرف اور صرف اللہ کی رضا کی خاطر کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم بھی معاشرہ کے لوگوں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری خدمات کے عیوض وہ بھی ہمیں عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھیں اس موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی اکثریت نرسوں نے تقریب میں شرکت کی۔