• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نعمان مسعود ملک ایڈ وو کیٹ کے والد ملک مسعود الہی شمع اور سا بق جسٹس جیمز جوزف ایڈ وو کیٹ میں صلح ہو گئی ۔ معاملات حل کرانے میں لیہ اور ملتان بار کے سینئر وکلاء کا کلیدی کردار

webmaster by webmaster
مئی 12, 2017
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان) نعمان مسعود ملک ایڈ وو کیٹ کے والد ملک مسعود الہی اور سا بق جسٹس جیمز جوزف میں صلح ہو گئی ۔ معاملات حل کرانے میں لیہ اور ملتان بار کے سینئر وکلاء کا کلیدی کردار ،
تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہو نے والے مبینہ تشدد واقعہ کے حوالے سے ہونے والے معاملات طے پاگئے ہیں اور فریقین کے درمیان صلح ہو گئی ہے ۔ صلح کرانے میں لیہ اور ملتان بار کے سینئر وکلاء نے کلیدی کردار ادا کیا ۔
اس سلسلہ میں سا بق جسٹس جیمز جوزف ایڈ وو کیٹ ملتان سے لیہ آ ءے اور لیہ بار کے ایک نمائندہ وفد کے ہمراہ ملک مسعود الہی شمع کے گھر بھی گئے اس موقع پر صدر ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایش مہر احمد علی واندر ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری اشفاق لنگاہ ایڈ وو کیٹ ، غلام مصطفے جونی ایڈ وو کیٹ ممبر پنجاب بار کو نسل ، سابق صدر ڈی بی اے لیہ چوہدری نوید گجر ایڈ وو کیٹ ، سینئر ایڈ وو کیٹ بشیر خان بزدار کے علاوہ تاجر رہنما ، ذرائع ابلاغ کے نمائندے اور نوجوان وکلاء بھی بڑی تعداد میں موجود تھے

Post Views: 23
Previous Post

لیہ ۔پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لیہ کے ایڈہاک ملازمین و ایپکا یونٹ کا غیر معینہ مدت تک کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان ، احتجاجی دھرنا

Next Post

کڑوی مگر سچی باتیں ۔۔ انجم صحرائی

Next Post
کڑوی مگر سچی باتیں  ۔۔ انجم صحرائی

کڑوی مگر سچی باتیں ۔۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان) نعمان مسعود ملک ایڈ وو کیٹ کے والد ملک مسعود الہی اور سا بق جسٹس جیمز جوزف میں صلح ہو گئی ۔ معاملات حل کرانے میں لیہ اور ملتان بار کے سینئر وکلاء کا کلیدی کردار ، تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہو نے والے مبینہ تشدد واقعہ کے حوالے سے ہونے والے معاملات طے پاگئے ہیں اور فریقین کے درمیان صلح ہو گئی ہے ۔ صلح کرانے میں لیہ اور ملتان بار کے سینئر وکلاء نے کلیدی کردار ادا کیا ۔ اس سلسلہ میں سا بق جسٹس جیمز جوزف ایڈ وو کیٹ ملتان سے لیہ آ ءے اور لیہ بار کے ایک نمائندہ وفد کے ہمراہ ملک مسعود الہی شمع کے گھر بھی گئے اس موقع پر صدر ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایش مہر احمد علی واندر ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری اشفاق لنگاہ ایڈ وو کیٹ ، غلام مصطفے جونی ایڈ وو کیٹ ممبر پنجاب بار کو نسل ، سابق صدر ڈی بی اے لیہ چوہدری نوید گجر ایڈ وو کیٹ ، سینئر ایڈ وو کیٹ بشیر خان بزدار کے علاوہ تاجر رہنما ، ذرائع ابلاغ کے نمائندے اور نوجوان وکلاء بھی بڑی تعداد میں موجود تھے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.