لیہ ۔ضلع لیہ کے تین گرلز مڈل سکولوں کی اپ گریڈیشن کرکے ہائی کا درجہ دے دیا گیا ، اپ گریڈ ہونے والے سکولوں میں یونین کونسل سرشتہ تھل کاگرلز مڈل سکول چک نمبر 160بی ٹی ڈی اے،یونین کونسل سونہارا وساواکا گرلز مڈل سکول بستی میاں اور یونین کونسل بیٹ وساوا شمالی کا گرلز مڈل سکول شامل
لیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ کی سفارش پر چیف منسٹر پنجاب نے...












