webmaster

webmaster

لیہ ۔سستے رمضان بازاروں کے انعقاد کا جائزہ اجلاس ، لیہ ،کوٹ سلطان ،چوک اعظم ،چوبارہ ،فتح پور اور کروڑ لعل عیسن میں سستے رمضان بازار 24مئی سے لگائے جارہے ہیں ۔ اے سی کوراڈی نیشن سلمان تنویر
ڈیرہ غازی خان ۔وزیر اعظم یوتھ ٹریننگ  سکیم پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کے لیے ذریعہ معاش ہے  ، توسیع دی جائے ،ٹرنیرز کا وزیر اعظم اسلامی جمہوری پاکستان سے مطالبہ
لیہ ۔ اپیکا ڈی سی آفس کی تقریب حلف برداری ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے نومنتخب صدر چوہدری عبدالرشید ،جنر ل سیکرٹری حاجی محمد صدیق و یگر عہدیدارن ملک امتیاز کلوری ،ملک محمد اکرم،محمد اقبال سمرا،شیخ غلام مرتضی ،محمد ارشد بھٹی،پرویز سردار،ملک خالد جاوید،سید امتیاز حسین شاہ ،رانا محمد آصف سے ان کے عہدے کا حلف لیا
Page 648 of 893 1 … 647 648 649 … 893