• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سپریم اور ہائیکورٹ بار کا وزیراعظم کے استعفے کیلئے تحریک چلانے کااعلان

webmaster by webmaster
مئی 20, 2017
in First Page
0
سپریم اور ہائیکورٹ بار کا وزیراعظم کے استعفے کیلئے تحریک چلانے کااعلان

لاہور (ما نیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بار کی قیادت میں پانامہ فیصلے کی بنیاد پر ملک بھر کے وکلاء نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے استعفے کیلئے تحریک کا آغاز کر دیا،وزیر اعظم کو استعفے کیلئے 27 مئی کی ڈیڈ لائن دیدی گئی۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مستعفی ہونے کے معاملے پر مشترکہ وکلاء کنونشن ہوا، وکلاء کنونشن شروع ہونے سے قبل ہی نواز لیگ لائرز فورم اور سرکاری وکلاء نے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔

بدنظمی کنٹرول کرنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران اور ملک بھر کی وکلاء تنظیموں کے نمائندوں نے گو نواز گو کے نعرے لگانا شروع کر دیئے، سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بار نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم کے استعفی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا اور نواز شریف کو مستعفی ہونے کیلئے ستائیس مئی تک ڈیڈ لائن دیدی۔

مشترکہ اعلامیہ میں سپریم کورٹ بار کے صدر رشید اے رضوی کی سربراہی میں ملک بھر کے وکلا کی نیشنل ایکشن کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو وزیر اعظم نواز شریف اور کرپشن کیخلاف تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کے اقدامات کی نگرانی کرے گی۔
source..
http://city42.tv/top-stories/2017/05/20/supreme-and-lahore-high-court-bar-announces-to-drive-campaign-for-pm-resignation/

Post Views: 44
Tags: national urdu news
Previous Post

۔ شب و روز زندگی (قسط 8 ) ۔ تحریر :۔ انجم صحرائی

Next Post

جمن شاہ . لیہ سے کراچی جاتے ہوئے رفتار اے سی نے تین موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ,ایک مرد اور دو خواتین موقع پر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لاہور (ما نیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بار کی قیادت میں پانامہ فیصلے کی بنیاد پر ملک بھر کے وکلاء نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے استعفے کیلئے تحریک کا آغاز کر دیا،وزیر اعظم کو استعفے کیلئے 27 مئی کی ڈیڈ لائن دیدی گئی۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مستعفی ہونے کے معاملے پر مشترکہ وکلاء کنونشن ہوا، وکلاء کنونشن شروع ہونے سے قبل ہی نواز لیگ لائرز فورم اور سرکاری وکلاء نے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔

بدنظمی کنٹرول کرنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران اور ملک بھر کی وکلاء تنظیموں کے نمائندوں نے گو نواز گو کے نعرے لگانا شروع کر دیئے، سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بار نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم کے استعفی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا اور نواز شریف کو مستعفی ہونے کیلئے ستائیس مئی تک ڈیڈ لائن دیدی۔

مشترکہ اعلامیہ میں سپریم کورٹ بار کے صدر رشید اے رضوی کی سربراہی میں ملک بھر کے وکلا کی نیشنل ایکشن کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو وزیر اعظم نواز شریف اور کرپشن کیخلاف تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کے اقدامات کی نگرانی کرے گی۔ source.. http://city42.tv/top-stories/2017/05/20/supreme-and-lahore-high-court-bar-announces-to-drive-campaign-for-pm-resignation/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.