لیہ ۔مبینہ رشوت لے کربااثر زمینداروں کو پانی فراہم کرنے پر ایکسیئن محکمہ انہار کے خلاف کمشنر سمیت اعلی حکام کو درخواستیں ، چھوٹے زمینداروں کا استحصال ہو رہا ہے،چکنمبر125Bٹی ڈی اے کے کاشتکاروں کا موقف
لیہ(صبح پا کستان) ایکسیئن محکمہ انہار کے خلاف مبینہ رشوت لے کربااثر زمینداروں کو پانی فراہم کرنے کیخلاف شہری نے...















