webmaster

webmaster

لیہ ۔بلاتفریق سب کاا حتساب ہونا چاہیے پسند نا پسند پر احتساب کے حق میں نہیں ہیں ۔ امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن کی صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ مہر احمد علی واندر سے گفتگو
سرگودھا ۔ جمشید دستی روپڑے، میرے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے۔ 6روز سے بھوکا ہوں۔مجھے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، چیف جسٹس آف پا کستان نو ٹس لیں
ڈیرہ غازی خان۔میونسپل کارپوریشن کابجٹ اجلاس ،نئے مالی سال کے لئے60کروڑ 97 لاکھ روپے کا  فاضل بجٹ منظور ، محدود وسائل میں میونسپل سروسز کو بہتر بنانے اور مسائل کو حل کرنے کی کو شش کر رہے ہیں ۔میئر شاہد حمید خان چانڈیہ
کروڑ لعل عیسن ۔ پولیس اور شہریوں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کے اغوا کی کو شش ناکام بنادی ، پولیس اور اغوا کاروں کے درمیان فا ئرنگ ،ایک اغواکار زخمی سمیت تین  گرفتار ، ایک فرار ہونے میں کا میاب
بہاولپور ۔ سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،اجتماعی نماز جنازہ حادثے کے مقام پر ادا کی گئی ،سیاسی رہنماؤں، مقامی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد کی  شرکت
Page 635 of 893 1 634 635 636 893