webmaster

webmaster

لیہ ۔ ایپکا محکمہ صحت ضلع لیہ کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ،تقریب سے سابق ڈی جی ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹر مختیار حسین سید ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ، نو منتخب صدر ایپکا محکمہ صحت ضلع لیہ سید نادر حسین شاہ ،ضلعی صدر ایپکا لیہ رانا محمد افضل،ضلعی جنرل سیکرٹری ایپکا محکمہ صحت اظہر حسین اور محمد عا صم نے بھی خطاب کیا
لیہ ۔ ری ایگزامینیشن پا لیسی پر احتجاج , جی سی یو نیورسٹی  لیہ کیمپس سے تین طلبا کا اخراج ، متاثرہ طلباء نے ہائی کورٹ جانے اورپریس کلب کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا،ری ایگزامینیشن سٹوڈنٹس کا نہیں بلکہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور لیہ کیمپس کا ایشو ہے ، سٹوڈنٹس کیوں سزا بھگتیں ۔ راشد محمود بھٹہ
لیہ ۔ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سربراہ عوامی راج پارٹی،ایم این اے جمشید احمد خان دستی کی رہائی کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، پریس کلب ہال میں ہو نے والی تقریب سے  عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ ، انجم صحرائی ،مرکزی صابر عطا تھیہم ،  سید نیر عباس شاہ ایڈووکیٹ ، ملک ذوالفقار اولکھ ، صدیق طاہر،محمدنصراللہ،سلیمان خان چانڈیہ ایڈووکیٹ،منظور بھٹہ اور عتیق خان میرانی نے بھی خطاب کیا
Page 634 of 893 1 633 634 635 893