• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ریمنڈ ڈیوس کیس،امریکا نے وفاقی، پنجاب حکومت اور فوج پر اثر و رسوخ استعمال کیا: قمرالزمان کائرہ

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2017
in First Page
0
ریمنڈ ڈیوس کیس،امریکا نے وفاقی، پنجاب حکومت اور فوج پر اثر و رسوخ استعمال کیا: قمرالزمان کائرہ

اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس واقعے کے وقت خطے کے حالات انتہائی کشید ہ تھے جس کی وجہ سے پاکستان پر امریکی دباﺅبہت زیادہ تھا ، اس لئے امریکا نے وفاقی، پنجاب حکومت اور پاک فوج پر اثر و رسوخ استعمال کیا، ریمنڈ ڈیوس نے سیلف ڈیفنس میں دو نوجوانوں کو قتل کیا جس کے باعث اگر اس کیس کی ٹرائل کی جاتی تو پاکستانی قانون کا فائدہ اٹھا کر وہ باعزتی بری ہوجاتا۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزمان کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرنے میں پاکستان کے کسی بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی تھی، ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوانوں کے ورثا دیت پر رضامند نہیں تھے، ورثا ، قوم اور مذہبی جماعتوں کے جذبات اپنی جگہ لیکن اگر اس کیس کو پاکستان کے عدالتوں میں شروع کیا جاتا تو ٹرائل کے دوران ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے امکانات بڑھ جاتے ،امریکی شہری کی رہائی میں پاکستانی ایجنسیاں ، حکومتیں اور تمام ادارے انوالو تھے۔ دیت کا فیصلہ اہتمام حجت کے طور پر کیا گیا لیکن اس کے باوجود قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی، ریمنڈ ڈیوس کو اگر خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اور قانون کی خلاف ورزی کر کے بھیجا گیا تو اس پر ضرور کمیشن بنایا جائے۔

دیت کی رقم کے سوال پر قمرالزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ مجھے اندازہ نہیں ہے کہ پیسے کس نے دئیے، آئی ایس آئی، وزارت خزانہ اور تمام ادارے وفاق کے انڈر ہیں، کان ادھر سے پکڑیں یا ادھر سے پکڑیں ظاہر سی بات ہے وہ پیسے وفاقی حکومت ہی نہیں دئیے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/02-Jul-2017/601786

Tags: National News
Previous Post

شب و روز زند گی قسط 13 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ ری ایگزامینیشن پا لیسی پر احتجاج , جی سی یو نیورسٹی لیہ کیمپس سے تین طلبا کا اخراج ، متاثرہ طلباء نے ہائی کورٹ جانے اورپریس کلب کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا،ری ایگزامینیشن سٹوڈنٹس کا نہیں بلکہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور لیہ کیمپس کا ایشو ہے ، سٹوڈنٹس کیوں سزا بھگتیں ۔ راشد محمود بھٹہ

Next Post
لیہ ۔ ری ایگزامینیشن پا لیسی پر احتجاج , جی سی یو نیورسٹی  لیہ کیمپس سے تین طلبا کا اخراج ، متاثرہ طلباء نے ہائی کورٹ جانے اورپریس کلب کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا،ری ایگزامینیشن سٹوڈنٹس کا نہیں بلکہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور لیہ کیمپس کا ایشو ہے ، سٹوڈنٹس کیوں سزا بھگتیں ۔ راشد محمود بھٹہ

لیہ ۔ ری ایگزامینیشن پا لیسی پر احتجاج , جی سی یو نیورسٹی لیہ کیمپس سے تین طلبا کا اخراج ، متاثرہ طلباء نے ہائی کورٹ جانے اورپریس کلب کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا،ری ایگزامینیشن سٹوڈنٹس کا نہیں بلکہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور لیہ کیمپس کا ایشو ہے ، سٹوڈنٹس کیوں سزا بھگتیں ۔ راشد محمود بھٹہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس واقعے کے وقت خطے کے حالات انتہائی کشید ہ تھے جس کی وجہ سے پاکستان پر امریکی دباﺅبہت زیادہ تھا ، اس لئے امریکا نے وفاقی، پنجاب حکومت اور پاک فوج پر اثر و رسوخ استعمال کیا، ریمنڈ ڈیوس نے سیلف ڈیفنس میں دو نوجوانوں کو قتل کیا جس کے باعث اگر اس کیس کی ٹرائل کی جاتی تو پاکستانی قانون کا فائدہ اٹھا کر وہ باعزتی بری ہوجاتا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزمان کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرنے میں پاکستان کے کسی بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی تھی، ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوانوں کے ورثا دیت پر رضامند نہیں تھے، ورثا ، قوم اور مذہبی جماعتوں کے جذبات اپنی جگہ لیکن اگر اس کیس کو پاکستان کے عدالتوں میں شروع کیا جاتا تو ٹرائل کے دوران ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے امکانات بڑھ جاتے ،امریکی شہری کی رہائی میں پاکستانی ایجنسیاں ، حکومتیں اور تمام ادارے انوالو تھے۔ دیت کا فیصلہ اہتمام حجت کے طور پر کیا گیا لیکن اس کے باوجود قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی، ریمنڈ ڈیوس کو اگر خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اور قانون کی خلاف ورزی کر کے بھیجا گیا تو اس پر ضرور کمیشن بنایا جائے۔

دیت کی رقم کے سوال پر قمرالزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ مجھے اندازہ نہیں ہے کہ پیسے کس نے دئیے، آئی ایس آئی، وزارت خزانہ اور تمام ادارے وفاق کے انڈر ہیں، کان ادھر سے پکڑیں یا ادھر سے پکڑیں ظاہر سی بات ہے وہ پیسے وفاقی حکومت ہی نہیں دئیے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/02-Jul-2017/601786

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.