چوک اعظم ۔ پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ اور مویشی چور گروپ گرفتار
چوک اعظم ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ...
چوک اعظم ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ...
ISLAMABAD – After a consultative session of the PML-N, Shehbaz Sharif has come forward as the most likely candidate to...
لیہ(صبح پا کستان)نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی، انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کر...
لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین یونین کونسل تھل جنڈی و پی پی پی کے رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی...
لیہ(صبح پا کستان) سول جج لیہ کے حکم پر عدالتی بیلف کو زخمی کرنے پر تحصیلدار لیہ کے خلاف ایف...
اسلام آباد ۔ پانامہ کیس فیصلہ ، وزیر اعظم نواز شریف نا اہل ، سپریم کورٹ کے پانچوں ججوں کا...
اسلا م آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک )سپریم کورٹ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس پاناما کا فیصلہ آج سنا...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)ونی کیس آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا ڈی پی او لیہ سے فوری...
لیہ(صبح پا کستان)صوبائی حلقہ 266 میں بڑی تبدیلی، سابق ضلع ناظم وایم این اے ملک غلا م حیدر تھند نے...
جمن شاہ (صبح پا کستان) سابق ناظم یو نین کو نسل سید افتخار شاہ گیلا نی پر نا معلوم افراد...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ اور مویشی چور گروپ بھی گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ ،نقدی اور وار دات میں استعمال ہونے والاکیری ڈبہ برآمد،امن وامان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم ایس ایچ او وسیم اکبر لغاری کی سربراہی میں ٹیم کے ہمراہ ایس آئی محمود احمد ،سب انسپکٹررب نواز خان چانڈیہ اور دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ چھاپے مار کر ڈکیتی اور راہ زنی کی وارداتوں میں ملوث ندیم شاہ اور خالد عرف خالدی سے ایک عدد موٹرسائیکل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرلی ایک اور کاروائی میں بکرا چوری کرنے والا گروپ کا سرغنہ محمد رفیق ،محمد خالد اور امام بخش کیری ڈبہ سمیت گرفتار ،جبکہ مزید ایک اور کاروائی کرتے ہوئے سید زمان رضا ،محمد زین اور محمد عاصم جن کا تعلق سمندری سے ہے جن سے اسلحہ جس میں تین عدد پسٹل اور بھار ی مقدار میں روند اور نقدی برآمد کرلی ،اس موقع پر ایس ایچ او چوک اعظم وسیم اکبر لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او لیہ کی ہدایات کی روشنی میں امن وامان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کاروائی کی جارہی ہے
