webmaster

webmaster

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈاڈہ نور والہ پر ٹرالر اور باراتیوں کی ویگن میں تصادم ،ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار،جان بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی تین ننھی بچیاں بھی شامل
لیہ ۔ پو لیس نے ڈیڑھ سال قبل گھر سے غائب ہونے والی تیرہ سالہ نادیہ کراچی سے تلاش کر لی ، والدین کی طرف سے درج کرائے گئے اغواء کے مقدمہ میں نامزد ملزمان نے مجھے اغواء نہیں کیا ، نادیہ کا پولیس کے سا منے بیان ، مقدمہ کی تفتیش کی جاری ہے ، نادیہ کو والدین کے حوالے کردیا گیا ۔ ایس ایچ او اشرف ماکلی
دھوری اڈہ ۔ برما میں مسلمان معصوم بچوں مرداورخواتین پر ظلم اوربربریت کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ چوک اعظم کی احتجاجی ریلی ،جمعہ کے روز بعد نمازجمعہ بھرپور احتجاج کا اعلان ،مسلم حکمران ایکشن میں آئیں نہتے معصوم بچوں خواتین پرظلم ناقابل برداشت ہے، احسان اللہ محسن،عبدالروف نفیسی،غلام اللہ اور عمرمخلص سمیت مقررین کا خطاب
Page 604 of 893 1 603 604 605 893