• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز ، چیئرمین نیب نے تبدیلیوں کے بعد شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز پر دستخط کردئیے ,

webmaster by webmaster
ستمبر 8, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز ، چیئرمین نیب نے تبدیلیوں کے بعد شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز پر دستخط کردئیے ,

اسلام آباد(ما نیٹرننگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کی نقول ضروری تبدیلیوں کے بعدچیرمین نیب کے گھربھجوائی گئی تھیں ,جن پر انہوں نے دستخط کردیے ہیں ۔ اس سے قبل قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں نیب راولپنڈی کے ریفرنسز میں کچھ قانونی خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی جبکہ نیب لاہور کے پیش کیے گئے دونوں ریفرنسز کسی تبدیلی کے بغیرمنظورکیے گئے تھے۔ ٹی وی کے مطابق ڈی جی نیب راولپنڈی کو ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سوالات کا سامنا بھی کرنا پڑا جس کے بعدشریف خاندان کے خلاف ریفرنسز میں تبدیلیاں نیب ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں مشاورت سے کی گئیں۔
دوسری جانب نجی ٹی دنیا نیوز نے شریف خاندان اوراسحاق ڈارکےخلاف 4 ریفرنسزکی دفعات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف نیب لاہوراورراولپنڈی نے سیکشن 9 اے کی 14ذیلی دفعات کوشامل کیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف 3ریفرنسزمیں نیب کی سیکشن 9اے لگائی گئی ہے یہ دفعہ غیر قانونی رقوم اور تحائف کی ترسیل سے متعلق ہے اور کے تحت14سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف سیکشن 14سی لگائی گئی جو کہ آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے سے متعلق ہے اور اس دفعہ کے تحت بھی سزا کی مدت14سال مقرر ہے جبکہ عوامی نمائندوں کوسزاکے بعدعمربھرکی نااہلی کاسامناکرناپڑتاہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/08-

Post Views: 21
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ پو لیس نے ڈیڑھ سال قبل گھر سے غائب ہونے والی تیرہ سالہ نادیہ کراچی سے تلاش کر لی ، والدین کی طرف سے درج کرائے گئے اغواء کے مقدمہ میں نامزد ملزمان نے مجھے اغواء نہیں کیا ، نادیہ کا پولیس کے سا منے بیان ، مقدمہ کی تفتیش کی جاری ہے ، نادیہ کو والدین کے حوالے کردیا گیا ۔ ایس ایچ او اشرف ماکلی

Next Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈاڈہ نور والہ پر ٹرالر اور باراتیوں کی ویگن میں تصادم ،ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار،جان بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی تین ننھی بچیاں بھی شامل

Next Post
چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈاڈہ نور والہ پر ٹرالر اور باراتیوں کی ویگن میں تصادم ،ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار،جان بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی تین ننھی بچیاں بھی شامل

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈاڈہ نور والہ پر ٹرالر اور باراتیوں کی ویگن میں تصادم ،ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار،جان بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی تین ننھی بچیاں بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد(ما نیٹرننگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کی نقول ضروری تبدیلیوں کے بعدچیرمین نیب کے گھربھجوائی گئی تھیں ,جن پر انہوں نے دستخط کردیے ہیں ۔ اس سے قبل قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں نیب راولپنڈی کے ریفرنسز میں کچھ قانونی خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی جبکہ نیب لاہور کے پیش کیے گئے دونوں ریفرنسز کسی تبدیلی کے بغیرمنظورکیے گئے تھے۔ ٹی وی کے مطابق ڈی جی نیب راولپنڈی کو ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سوالات کا سامنا بھی کرنا پڑا جس کے بعدشریف خاندان کے خلاف ریفرنسز میں تبدیلیاں نیب ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں مشاورت سے کی گئیں۔ دوسری جانب نجی ٹی دنیا نیوز نے شریف خاندان اوراسحاق ڈارکےخلاف 4 ریفرنسزکی دفعات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف نیب لاہوراورراولپنڈی نے سیکشن 9 اے کی 14ذیلی دفعات کوشامل کیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف 3ریفرنسزمیں نیب کی سیکشن 9اے لگائی گئی ہے یہ دفعہ غیر قانونی رقوم اور تحائف کی ترسیل سے متعلق ہے اور کے تحت14سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف سیکشن 14سی لگائی گئی جو کہ آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے سے متعلق ہے اور اس دفعہ کے تحت بھی سزا کی مدت14سال مقرر ہے جبکہ عوامی نمائندوں کوسزاکے بعدعمربھرکی نااہلی کاسامناکرناپڑتاہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/08-

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.