• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

افسوس کی بات ہے ہم دنیا سے پیچھے رہ گئے ،مسلم دنیا سماجی اقتصادی شعبے میں خود کفالت حاصل کرے،صدر ممنون حسین

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
افسوس کی بات ہے ہم دنیا سے پیچھے رہ گئے ،مسلم دنیا سماجی اقتصادی شعبے میں خود کفالت حاصل کرے،صدر ممنون حسین

آستانہ (مانیٹرننگ ڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دکھ ہوتاہے کہ ہم دنیا سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں ،ضروری ہے کہ مسلم دنیا سماجی اقتصادی شعبے میں خود کفالت حاصل کرے، سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق اوآئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرممنون کا کہنا تھا کہ ضروری ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کی جائے اور توانائی کی پیداوار،زرعی ٹیکنالوجی پر بھی توجہ دی جائے گی، اس کے علاوہ عمرانی علوم میں بھی تحقیق ضروری ہے ،صدر ممنون حسین نے کا کہنا تھاکہ مسلم دنیا گزشتہ کچھ عرصے میں علمی معاملے میں قابل ذکر توجہ نہیں دے سکی،نئے منصوبے کے تحت خلائی سائنس،فلکیات،آبی حیات پر توجہ دی جائیگی،صدر ممنون حسین نے کہا کہ کانفرنس میں شریک قائدین کے جذبے سے واضح ہے کہ یہ کانفرنس کامیاب رہے گی اور فیصلوں پر عملدرآمد سے مسلم دنیا کامیاب رہے گی ،صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اس معاملے میں تمام تر ذمے داریاں اداکرے گااورنیک کام میں برادراسلامی ممالک،اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون پرشکرگزارہیں ۔کانفرنس میں 22 ممالک کے سربراہ مملکت نے شرکت کی ۔سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق او آئی سی کانفرنس میں صدر مملکت ممنون حسین پاکستان کی نمائندگی کی۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/10-Sep-2017/640237

Post Views: 27
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈاڈہ نور والہ پر ٹرالر اور باراتیوں کی ویگن میں تصادم ،ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار،جان بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی تین ننھی بچیاں بھی شامل

Next Post

شب و روز زندگی قسط 20 . . تحریر: انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 20  . . تحریر: انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 20 . . تحریر: انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

آستانہ (مانیٹرننگ ڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دکھ ہوتاہے کہ ہم دنیا سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں ،ضروری ہے کہ مسلم دنیا سماجی اقتصادی شعبے میں خود کفالت حاصل کرے، سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق اوآئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرممنون کا کہنا تھا کہ ضروری ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کی جائے اور توانائی کی پیداوار،زرعی ٹیکنالوجی پر بھی توجہ دی جائے گی، اس کے علاوہ عمرانی علوم میں بھی تحقیق ضروری ہے ،صدر ممنون حسین نے کا کہنا تھاکہ مسلم دنیا گزشتہ کچھ عرصے میں علمی معاملے میں قابل ذکر توجہ نہیں دے سکی،نئے منصوبے کے تحت خلائی سائنس،فلکیات،آبی حیات پر توجہ دی جائیگی،صدر ممنون حسین نے کہا کہ کانفرنس میں شریک قائدین کے جذبے سے واضح ہے کہ یہ کانفرنس کامیاب رہے گی اور فیصلوں پر عملدرآمد سے مسلم دنیا کامیاب رہے گی ،صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اس معاملے میں تمام تر ذمے داریاں اداکرے گااورنیک کام میں برادراسلامی ممالک،اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون پرشکرگزارہیں ۔کانفرنس میں 22 ممالک کے سربراہ مملکت نے شرکت کی ۔سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق او آئی سی کانفرنس میں صدر مملکت ممنون حسین پاکستان کی نمائندگی کی۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/10-Sep-2017/640237

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.