webmaster

webmaster

فتح پور ۔یونین کونسل روشن شاہ بستی مڑھنوالی میں نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کے جرم میں پی پی پی رہنماءچوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ پر مقدمہ درج ، عوامی خدمت کے جرم میں مجھ پر 38 مقدمات درج ہوچکے ہیں ،مقابلہ کرونگا عوامی خدمت پر مجھے جیل جانا پڑا تو میں جیل جانے کو بھی تیار ہوں  ، چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ
چوک اعظم ۔ سانول سنگت کے زیر اہتمام سالانہ پانچوایں تھل میلہ ،صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ مہمان اعزاز تھے ،نمایاں کارکردگی کے حامل شخصیات میں تھل میلہ ایوارڈز تقسیم
ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 21ستمبر کو دورہ ڈیرہ غازیخان متوقع ، ڈیرہ تا مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کا سنگ بنیاد اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے ،وفاقی وزیر مواصلات حافظ عبدالکریم ، ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم ، رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے وزیر اعلی کے دورہ کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں
لیہ ۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرین بے گھر خاندانوں سے اظہار یکجہتی و آباد کاری اور حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ ،متاثرین دریائے سندھ کٹاؤ کے علاوہ ضلع بھر کے سیاسی ،سماجی رہنماؤں مختلف تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان کی بھرپور شرکت ، پنجاب حکومت نے نشیبی علاقوں کے متاثرین کی آباد کاری کیلئے فوری لائحہ عمل کا اعلان نہ کیا تو بے گھرمتاثرین پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے ۔ انجم صحرائی
Page 602 of 893 1 601 602 603 893