لیہ ۔سود کے کاروبار کرنے کا الزام سرا سر غلط اور تہمت ہے ، عوامی نمائندہ ہوں لوگوں کی بھلائی کیلئے کام کرتا ہوں ۔کونسلر اظہر خان ہانس
لیہ(صبح پا کستان )کونسلر وارڈ نمبر 7اظہر خان ہانس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری و...
لیہ(صبح پا کستان )کونسلر وارڈ نمبر 7اظہر خان ہانس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری و...
لیہ(صبح پا کستان) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن اعجاز احمد نے کہا ہے کہ زرعی ادویات کے ڈیلرز کی تربیت...
اسلام آباد / کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر سعیداحمد اثاثہ جات ریفرنس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق...
جمن شاہ (صبح پا کستان)دیہی علاقہ جات میں مواصلاتی نظام نہ ہونے کے باعث پھاٹک پر تعینات عملہ گاڑیوں کی...
لیہ(صبح پا کستان)کیمپس ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس لیہ پروفیسر ڈاکٹر مبشر حسین نے نئے تعلیمی سیشن میں بہادر...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن جغرافیائی لحاظ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ دوسری تھل ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کی تاریخ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں امن وامان کے قیام کے لیے اراکین امن کمیٹی کا کردار ہمیشہ کلیدی اہمیت...
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما ورکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے کہا کہ ضمانت کے باجوداسلام آباد ایئرپورٹ سے...
چوک اعظم (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ پر کامران پٹرولیم کے قریب اے سی بس اور موٹر ساءیکل میں...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )کونسلر وارڈ نمبر 7اظہر خان ہانس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری و عوامی نمائندہ ہیں عوامی نمائندہ لوگوں کی بھلائی کیلئے کام کرتے ہیں نہ ان کیلئے مشکلات پید اکرتے ہیں سود کا کاروبار کرنے والے اللہ اور اسکے رسول کے خلاف کام کرنے کے مترادف ہے میرے خلاف سود کے کاروبار کرنے کا الزام سرا سر غلط اور تہمت ہے میرا لیہ میں ذاتی شو روم کا کاروبار ہے جہاں کسی بھی قسم کے سود کا لین دین نہیں ہوتا ،جنھوں نے میری خلاف یہ خبر شائع کی ہے وہ مجھے کٹہرے میں لائیں اور ثابت کریں کہ میں نے سود پرکوئی بھی کاروبار یا کوئی لین دین کیا ہے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس رپورٹ میں موجود کئی ایسے لوگ ہیں جن کہ کئی کئی عرصہ سے فوت ہو چکے ہیں ان کے نام بھی اسی لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔میں ہر وقت اپنی صفائی دینے کے لیے تیار ہوں ۔مجھے کسی بھی فورم پر بلائیں میں حاضر ہوں۔انھوں نے کہا کہ ایسی لسٹوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے اتنی کم ہے۔ پریس کا نفرنس میں چیئرمین بلدیہ حا فظ جمیل احمد خان اور کو نسلر ساجد محمود جھارا بھی مو جود تھے۔