اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکی فیصلہ مسترد کردیا ، رکن ممالک نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ دے دیا , ٹرمپ کا فیصلہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، امریکہ کو بتانا چاہتے ہیں کہ دنیا برائے فروخت نہیں ، فلسطینی عوام کی قانونی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ بیت المقدس کے معاملے پر امریکی فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے...
















