• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔گورنمنٹ پرائمری سکول میں ایگری فارم زرعی کمپنی کا بزنس پروگرام ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج

webmaster by webmaster
دسمبر 23, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔گورنمنٹ پرائمری سکول میں ایگری فارم زرعی کمپنی کا بزنس پروگرام ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج

چوک اعظم (صبح پا کستان )فروغ تعلیم کے ساتھ فروغ بزنس کے لئے سرکاری تعلیمی ادارے متحرک گورنمنٹ پرائمری سکول میں ایگری فارم زرعی کمپنی کا بزنس پروگرام اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 474ٹی ڈی اے میں گزشتہ روز ایگری فارم زرعی کمپنی کا بزنس پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ڈیگ سپیکر کا استعمال بھی کیا گیامحکمہ تعلیم ضلع لیہ کے آفیسران نے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے لیت و لعل سے کام لینا شروع کر دیا اہلیان علاقہ نے اجتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اگر ذمہ داران کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو نجی کمپنیوں سمیت کاروباری حلقوں کو سرکاری اداروں تعلیمی اداروں میں پروگرامز کرنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لیکر بلا امتیاز کاروائی کرنے کا کامطالبہ کیا ہے ۔

Tags: chok azam news
Previous Post

بھکر ۔مہر ایکسپریس کا انجن ریلوے لائن پرکھڑی ٹرالی سے ٹکراگیا،2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ،ٹرین ڈارئیور سمیت 4افراد زخمی

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی ہفتہ روزہ تقریبات کے حوالے سے گورنمنٹ کالج کروڑ لعل عیسن میں تقریری مقابلے ، پرنسپل پروفیسر فاروق حیا ت طالب علموں میں انعاما ت تقسیم کیے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان )فروغ تعلیم کے ساتھ فروغ بزنس کے لئے سرکاری تعلیمی ادارے متحرک گورنمنٹ پرائمری سکول میں ایگری فارم زرعی کمپنی کا بزنس پروگرام اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 474ٹی ڈی اے میں گزشتہ روز ایگری فارم زرعی کمپنی کا بزنس پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ڈیگ سپیکر کا استعمال بھی کیا گیامحکمہ تعلیم ضلع لیہ کے آفیسران نے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے لیت و لعل سے کام لینا شروع کر دیا اہلیان علاقہ نے اجتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اگر ذمہ داران کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو نجی کمپنیوں سمیت کاروباری حلقوں کو سرکاری اداروں تعلیمی اداروں میں پروگرامز کرنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لیکر بلا امتیاز کاروائی کرنے کا کامطالبہ کیا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.