• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قومی سلامتی پر سینیٹ ہول کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

webmaster by webmaster
دسمبر 22, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قومی سلامتی پر سینیٹ ہول کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی پر سینیٹ ہول کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

سینیٹ ہول کمیٹی میں ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ فوجی عدالتوں نے اب تک 274 مقدمات کا فیصلہ کیا، 161 مجرموں کو سزائے موت جبکہ 56 کو پھانسی دی گئی۔ 13 مجرموں کو آپریشن ردالفساد سے پہلے جبکہ 43 کو دوران آپریشن پھانسی دی گئی۔

ذرائع کے مطابق بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 7 جنوری کو فوجی عدالتوں کی مدت ختم ہونے پر مقدمات پر کاروائی روکی گئی، 28 مارچ کو فوجی عدالتوں مدت میں توسیع کر دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد فوجی عدالتوں کو 160 مقدمات بھیجوائے گئے جن میں سے 33 پر فیصلہ سنایا گیا، 8 کو سزائے موت اور 25 کو قید کی سزا دی گئی، 120 مقدمات 19 نومبر 2017 کو فوجی عدالتوں میں بھیجوائے گئے۔ واضح رہے کمیٹی کے اختتام پر ڈی جی آئی ایس پی آر پارلیمنٹ میں ہی پریس بریفنگ دیں گے۔

قبل ازیں سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ پہلی بار سینیٹ کی ہول کمیٹی کو ان کیمرہ بریفنک کے لئے ہیلی کاپٹر پر آئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی ایم او میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی ان کے ساتھ تھے۔ سپہ سالار یونیفارم میں جبکہ ڈی جی آئی ایس آئی سول ڈریس میں آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے انکے چیمبر میں ملاقات کی۔ عسکری قیادت نے پارلیمنٹ میں دستور گیلری کا دورہ بھی کیا۔

یاد رہے کہ ایوان کی کمیٹی کا بند کمرے میں ہونے والا اجلاس قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی طرف سے پیش کی گئی ایک تحریک پر بلایا گیا ہے جس کا مقصد علاقے کی بدلتی صورتحال اور امریکی کردار کے تناظر میں پالیسی کے رہنماء اصول مرتب کرنا ہے۔
source..
https://www.geourdu.com/national-security-senate-committee-meeting-army-chief-partner/

Post Views: 21
Tags: National News
Previous Post

راجن پور ۔ صاف دیہات پروگرام اور صاف پانی جیسے منصوبے وزیراعلیٰ پنجاب کا انقلابی اقدامات ہیں ۔صوبائی وزیر پنجاب امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ

Next Post

لیہ ۔گنے کے کاشتکاروں کا احتجاجی دھرناکا نتیجہ ،مطالبات منظور ،معاہدہ کی پاسداری نہ کرنے پر 21دسمبر کو ڈی سی آفس کے گھیراؤ کا اعلان

Next Post
لیہ ۔گنے کے کاشتکاروں کا احتجاجی دھرناکا نتیجہ ،مطالبات منظور ،معاہدہ کی پاسداری نہ کرنے پر 21دسمبر کو ڈی سی آفس کے گھیراؤ کا اعلان

لیہ ۔گنے کے کاشتکاروں کا احتجاجی دھرناکا نتیجہ ،مطالبات منظور ،معاہدہ کی پاسداری نہ کرنے پر 21دسمبر کو ڈی سی آفس کے گھیراؤ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی پر سینیٹ ہول کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ سینیٹ ہول کمیٹی میں ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ فوجی عدالتوں نے اب تک 274 مقدمات کا فیصلہ کیا، 161 مجرموں کو سزائے موت جبکہ 56 کو پھانسی دی گئی۔ 13 مجرموں کو آپریشن ردالفساد سے پہلے جبکہ 43 کو دوران آپریشن پھانسی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 7 جنوری کو فوجی عدالتوں کی مدت ختم ہونے پر مقدمات پر کاروائی روکی گئی، 28 مارچ کو فوجی عدالتوں مدت میں توسیع کر دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد فوجی عدالتوں کو 160 مقدمات بھیجوائے گئے جن میں سے 33 پر فیصلہ سنایا گیا، 8 کو سزائے موت اور 25 کو قید کی سزا دی گئی، 120 مقدمات 19 نومبر 2017 کو فوجی عدالتوں میں بھیجوائے گئے۔ واضح رہے کمیٹی کے اختتام پر ڈی جی آئی ایس پی آر پارلیمنٹ میں ہی پریس بریفنگ دیں گے۔ قبل ازیں سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ پہلی بار سینیٹ کی ہول کمیٹی کو ان کیمرہ بریفنک کے لئے ہیلی کاپٹر پر آئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی ایم او میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی ان کے ساتھ تھے۔ سپہ سالار یونیفارم میں جبکہ ڈی جی آئی ایس آئی سول ڈریس میں آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے انکے چیمبر میں ملاقات کی۔ عسکری قیادت نے پارلیمنٹ میں دستور گیلری کا دورہ بھی کیا۔

یاد رہے کہ ایوان کی کمیٹی کا بند کمرے میں ہونے والا اجلاس قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی طرف سے پیش کی گئی ایک تحریک پر بلایا گیا ہے جس کا مقصد علاقے کی بدلتی صورتحال اور امریکی کردار کے تناظر میں پالیسی کے رہنماء اصول مرتب کرنا ہے۔ source.. https://www.geourdu.com/national-security-senate-committee-meeting-army-chief-partner/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.