لیہ ۔ پارا چنار کی مرکزی سڑک بند ہو نے کے خلاف مذ ہبی جماعت کا دھرنا جاری
لیہ {صبح پا کستان } پارا چنار کی مرکزی سڑک کی بندش کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح...
لیہ {صبح پا کستان } پارا چنار کی مرکزی سڑک کی بندش کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح...
ڈیرہ غازی خان۔ (صبح پا کستان )پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کیلئے پولیو ورکرز کی ٹیم کسی نعمت سے کم...
ڈی جی خان ۔ ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے...
اسلام آباد . امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا...
زندگی تیرا ہر رنگ نرالہ، عمل کا گر ردعمل نہ ہوتا، کھو جانے کے ڈر سے گر آگے بڑھنے کا...
لیہ {صبح پا کستان }ضلع کی تاریخ میں خواتین کے لئے کھیلوں و دیگر فنون لطیفہ( پنک گالا) کے انتظامات...
راولپنڈی ۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے نظربندی کی ڈیل مسترد...
ڈھاکہ ۔ نیشنل پریس کلب ڈھاکہ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 148 ویں سالگرہ منائی گئی۔...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث...
کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } پارا چنار کی مرکزی سڑک کی بندش کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح لیہ میں بھی گزشتہ پانچ دنوں سے مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا جاری ہے شہر کی مصروف ترین روڈ پر دھرنے کے سبب ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے
تفصیل کے مطا بق پارا چنار مرکزی شا ہراہ بند ہو نے کے سبب شہریوں کو آمد و رفت کی شدید مشکلات در پیش ہیں ، پاراچنار سمیت اپر کرم کے 100 سے زائد علاقوں کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہےکھانے پینے کا ذخیرہ ختم ،ہسپتال میں ادویات کی قلت مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے، گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ناکام ، حکومتی اور جرگہ ممبران کے دعوؤں کے باوجودسوموار کو بھی کوئی فیصلہ نہ ہوسکاتنازع کے ایک فریق کے مشران نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیےپاراچنار مرکزی شاہراہ دو اکتوبر سے بند پڑی ہے