• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے:حافظ نعیم الرحمان

webmaster by webmaster
دسمبر 29, 2024
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے:حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد . امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا آج ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے، امریکا نے خود ویت نام میں لاکھوں لوگوں کو لقمہ اجل بنایا۔
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خبردارکر رہے ہیں کہ امریکا اپنی پالیسیوں سے باز آجائے، امریکا فلسطینیوں کی نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا دہشت گردی کی سپورٹ کرنے والی ریاست کے طور پر سامنے آیا ہے، امریکا کو جمہوریت بھی مرضی کی پسند ہے، امریکا خود ریڈ انڈینز کی لاشوں پر بنا ہے۔
سربراہ جماعت اسلامی نے کہا کہ غزہ میں ہمارے مسلمان بچے شہید ہورہے ہیں، امریکا مسلمانوں کو ہرلحاظ سے دبا کر رکھنا چاہتا ہے، آج ہم مظلوموں کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین ہمارا قبلہ اول ہے، ہم اسکا تحفظ کریں گے، آج ہم مظلوموں کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف کھڑے ہیں، آج سردی اسلام آباد میں ہے اس سے زیادہ سردی غزہ میں ہے۔
حافظ نعیم نے کہا ہے کہ غزہ کے20 لاکھ لوگ کیمپوں میں پڑے ہیں، 46 ہزار شہید ہوچکے، غزہ میں 70 فیصد عورتیں اور بچے شہید ہوئے ہیں ، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے تمام چارٹرز کی خلاف ورزی کی جارہی، اسرائیلی دہشت گردی کی سر پرستی امریکا کررہا ہے، اسرائیل دہشت گرد کا سب سے بڑا سہولت کار امریکا ہے، اسرائیل امریکا کے سوا کچھ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ چند ممالک کو چھوڑ کر کوئی فلسطین کی صورتحال پر نہیں بول رہا، اسرائیل کی بھاری بمباری کے باوجود فلسطینی پیچھے نہیں ہٹے، اسرائیل اب شام، عراق اور مدینہ تک اپنی سرحدوں کی بات کر رہا ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم نے غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا باطل گلوبل قوتوں کی سربراہی کررہا ہے، ٹرمپ دھمکی دے رہا ہے کہ وہ غزہ کو جہنم بنا دے گا۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں نے ثابت کردیا طاقت حق نہیں حق طاقت ہے، تمام دنیا کے مجاہدین کے رول ماڈل فلسطینی مجاہدین ہیں، فلسطینی نوجوانوں کے جذبے کو مغربی یونیورسٹیوں میں نوجوان قبول کررہے ہیں۔
میاں محمد اسلم نے کہا کہ فریڈم فائٹرز کی صفوں میں ترجمان ابوعبیدہ کو سب سے زیادہ سرچ کیا جارہا ہے، حماس اور حزب اللہ کے مجاہدین کامیاب ہوں گے، آزاد فلسطین کا دارلخلافہ بیت المقدس ہوگا۔
لوئر دیر میں ختم بخاری کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی ظالمانہ پالیسوں کی خلاف آئندہ دو ماہ کے دوران اسلام آباد کی جانب بڑی کال دینے کا عندیہ دیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جب ہم نے آئی پی پیز کا مسئلہ اٹھایا تو لوگوں کو پتہ بھی نہ تھا کہ آئی پی پیز کیا چیز ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی خون پسینے کی کمائی نچوڑ کر ان لوگوں کو دے رہے ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتے، حکومت ان کو دو ہزار ارب روپے سے زیادہ رقم دے رہی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ سے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے لیکن آئی پی پیز سے انکم ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اتنی رقم دی جارہی ہے جس سے نرسری سے یونیورسٹی لیول تک تعلیم مفت دی جاسکتی ہے بلکہ اور بھی بہت کچھ ہوسکتا ہے، جب ہم نے اس ایشو کو اٹھایا تو حکومت نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ بین الاقومی معاہدے ہیں اس لئے ان کے ساتھ بات نہیں ہوسکتی۔ جس وزیر صاحب نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ بات نہیں ہوسکتی اسی وزیر نے کل خوشخبریاں دینا شروع کیں کہ کل 13 سے بات ہورہی جبکہ 18 سے بات ہوچکی ہے جس میں سے 5 بند ہوچکی ہیں۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جب تک بجلی کی بل کم نہیں ہوں گے ہم اس جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم ان بھیڑیوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں جن کی ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے چند لوگوں کو طاقت مل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم کی صحت اور تعلیم کے ساتھ ان کی سہولیات چھین لی گئی ہیں، اس لئے اس ظلم سے نجات کیلئے قوم کو اسلام اباد کی طرف کال کیلئے تیار رہنا ہوگا۔

Post Views: 13
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Previous Post

"اے جزبہ جنوں” …. پروفیسر خالد بلال میتلا

Next Post

ڈی جی خان ۔ منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

اسلام آباد . امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا آج ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے، امریکا نے خود ویت نام میں لاکھوں لوگوں کو لقمہ اجل بنایا۔
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خبردارکر رہے ہیں کہ امریکا اپنی پالیسیوں سے باز آجائے، امریکا فلسطینیوں کی نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا دہشت گردی کی سپورٹ کرنے والی ریاست کے طور پر سامنے آیا ہے، امریکا کو جمہوریت بھی مرضی کی پسند ہے، امریکا خود ریڈ انڈینز کی لاشوں پر بنا ہے۔
سربراہ جماعت اسلامی نے کہا کہ غزہ میں ہمارے مسلمان بچے شہید ہورہے ہیں، امریکا مسلمانوں کو ہرلحاظ سے دبا کر رکھنا چاہتا ہے، آج ہم مظلوموں کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین ہمارا قبلہ اول ہے، ہم اسکا تحفظ کریں گے، آج ہم مظلوموں کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف کھڑے ہیں، آج سردی اسلام آباد میں ہے اس سے زیادہ سردی غزہ میں ہے۔
حافظ نعیم نے کہا ہے کہ غزہ کے20 لاکھ لوگ کیمپوں میں پڑے ہیں، 46 ہزار شہید ہوچکے، غزہ میں 70 فیصد عورتیں اور بچے شہید ہوئے ہیں ، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے تمام چارٹرز کی خلاف ورزی کی جارہی، اسرائیلی دہشت گردی کی سر پرستی امریکا کررہا ہے، اسرائیل دہشت گرد کا سب سے بڑا سہولت کار امریکا ہے، اسرائیل امریکا کے سوا کچھ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ چند ممالک کو چھوڑ کر کوئی فلسطین کی صورتحال پر نہیں بول رہا، اسرائیل کی بھاری بمباری کے باوجود فلسطینی پیچھے نہیں ہٹے، اسرائیل اب شام، عراق اور مدینہ تک اپنی سرحدوں کی بات کر رہا ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم نے غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا باطل گلوبل قوتوں کی سربراہی کررہا ہے، ٹرمپ دھمکی دے رہا ہے کہ وہ غزہ کو جہنم بنا دے گا۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں نے ثابت کردیا طاقت حق نہیں حق طاقت ہے، تمام دنیا کے مجاہدین کے رول ماڈل فلسطینی مجاہدین ہیں، فلسطینی نوجوانوں کے جذبے کو مغربی یونیورسٹیوں میں نوجوان قبول کررہے ہیں۔
میاں محمد اسلم نے کہا کہ فریڈم فائٹرز کی صفوں میں ترجمان ابوعبیدہ کو سب سے زیادہ سرچ کیا جارہا ہے، حماس اور حزب اللہ کے مجاہدین کامیاب ہوں گے، آزاد فلسطین کا دارلخلافہ بیت المقدس ہوگا۔
لوئر دیر میں ختم بخاری کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی ظالمانہ پالیسوں کی خلاف آئندہ دو ماہ کے دوران اسلام آباد کی جانب بڑی کال دینے کا عندیہ دیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جب ہم نے آئی پی پیز کا مسئلہ اٹھایا تو لوگوں کو پتہ بھی نہ تھا کہ آئی پی پیز کیا چیز ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی خون پسینے کی کمائی نچوڑ کر ان لوگوں کو دے رہے ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتے، حکومت ان کو دو ہزار ارب روپے سے زیادہ رقم دے رہی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ سے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے لیکن آئی پی پیز سے انکم ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اتنی رقم دی جارہی ہے جس سے نرسری سے یونیورسٹی لیول تک تعلیم مفت دی جاسکتی ہے بلکہ اور بھی بہت کچھ ہوسکتا ہے، جب ہم نے اس ایشو کو اٹھایا تو حکومت نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ بین الاقومی معاہدے ہیں اس لئے ان کے ساتھ بات نہیں ہوسکتی۔ جس وزیر صاحب نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ بات نہیں ہوسکتی اسی وزیر نے کل خوشخبریاں دینا شروع کیں کہ کل 13 سے بات ہورہی جبکہ 18 سے بات ہوچکی ہے جس میں سے 5 بند ہوچکی ہیں۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جب تک بجلی کی بل کم نہیں ہوں گے ہم اس جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم ان بھیڑیوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں جن کی ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے چند لوگوں کو طاقت مل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم کی صحت اور تعلیم کے ساتھ ان کی سہولیات چھین لی گئی ہیں، اس لئے اس ظلم سے نجات کیلئے قوم کو اسلام اباد کی طرف کال کیلئے تیار رہنا ہوگا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.