• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یو اے ای؛ طیارہ حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ سمیت دو جاں بحق

webmaster by webmaster
دسمبر 30, 2024
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
یو اے ای؛ طیارہ حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ سمیت دو جاں بحق

یو اےای ۔ راس الخیمہ کے ساحل کے قریب گر کرطیارہ تباہ ہوگیا، حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ اور مسافر بھارتی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

خلیج ٹائمز کے مطابق اتوار کو ایک ہلکا طیارہ جس میں صرف پائلٹ اور ایک بھارتی مسلمان نوجوان سوارتھے، دارالحکومت راس الخیمہ کے ساحل کے قریب سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔

طیارے کی پائلٹ کی شناخت 26 سالہ پاکستانی خاتون اورمرد کی شناخت 26 سالہ سلیمان الماجد کے طور پر کی گئی۔

جاں بحق نوجوان کے والدین کا تعلق بھارت سے ہے جو یو اے ای میں آکر آباد ہوگئے تھے اور سلیمان الماجد کی پیدائش وہیں ہوئی تھی۔ پیشے کے لحاظ سے سلیمان الماجد ڈاکٹر تھے۔

جاں بحق ڈاکٹر کے والد نے خلیج ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے نے سیر و تفریح کے لیے ہلکا طیارہ ہائر کیا تھا، اتوار کو سہ پہر دو بجے طیارے نے پرواز کی تھی اور اس کے فوراً بعد ساحل سمندر کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نےحادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Post Views: 37
Source: https://www.express.pk/
Previous Post

لیہ ۔ پارا چنار کی مرکزی سڑک بند ہو نے کے خلاف مذ ہبی جماعت کا دھرنا جاری

Next Post

شفقت بزدار کا شعری مجموعہ’’جیون جوگ جیون روگ ‘‘نقد ونظر۔۔۔۔ محمد افضل صفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

یو اےای ۔ راس الخیمہ کے ساحل کے قریب گر کرطیارہ تباہ ہوگیا، حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ اور مسافر بھارتی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

خلیج ٹائمز کے مطابق اتوار کو ایک ہلکا طیارہ جس میں صرف پائلٹ اور ایک بھارتی مسلمان نوجوان سوارتھے، دارالحکومت راس الخیمہ کے ساحل کے قریب سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔

طیارے کی پائلٹ کی شناخت 26 سالہ پاکستانی خاتون اورمرد کی شناخت 26 سالہ سلیمان الماجد کے طور پر کی گئی۔

جاں بحق نوجوان کے والدین کا تعلق بھارت سے ہے جو یو اے ای میں آکر آباد ہوگئے تھے اور سلیمان الماجد کی پیدائش وہیں ہوئی تھی۔ پیشے کے لحاظ سے سلیمان الماجد ڈاکٹر تھے۔

جاں بحق ڈاکٹر کے والد نے خلیج ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے نے سیر و تفریح کے لیے ہلکا طیارہ ہائر کیا تھا، اتوار کو سہ پہر دو بجے طیارے نے پرواز کی تھی اور اس کے فوراً بعد ساحل سمندر کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نےحادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.