سید رفاقت علی شاہ گیلانی سابق ایم اے کی درخواست پر این ایچ اے ٹیم کا حالیہ سیلاب سے لیہ تو نسہ پل اور سپر بند کے متا ثرہ مقامات کا دورہ
لیہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان خان کی خصو صی ہدایت پر جی ایم ساءوتھ علی رضا اور ڈاءیریکٹر مجاہد...
لیہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان خان کی خصو صی ہدایت پر جی ایم ساءوتھ علی رضا اور ڈاءیریکٹر مجاہد...
لاہور ( ویب ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک پر ظلم کا نظام...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پاکستان )رکنِ صوبائی اسمبلی محمد حنیف خان پتافی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے...
ملتان:[صبح پا کستان } : صوبہ پنجاب میں روئی کی 6 ملین گانٹھوں کے حصول کیلئے فیلڈ فارمیشنز مزید متحرک...
لیہ۔(صبح پاکستان )سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے،...
لیّہ (صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے معاشرے سے منشیات کے...
لیہ( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا نشیبی علاقوں کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے لیہ تونسہ پل کے گائڈ...
ملتان ( صبح پاکستان )ایم ڈی اے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ [صبح پاکستان ]وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان خان کی خصو صی ہدایت پر جی ایم ساءوتھ علی رضا اور ڈاءیریکٹر مجاہد رضا ملک پر مشتمل نیشنل ہای وے اتھارٹی کی ٹیم نے حالیہ سیلاب سے لیہ تو نسہ پل اور سپر بند کے متا ثرہ مقامات کا دورہ کیا ۔ س موقع پر سا بق ایم پی اے سید رفاقت علی شاہ گیلانی بھی مو جود تھے ۔ این ایچ اے ٹیم نے بتایا کہ لیہ تو نسہ ہل سے ملحقہ روڈ کی تعمیر کا کام جلد شروع ہو جاءے گا ۔ این ایچ اے حکام نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ سپر بند کی فوری مرمت کے احکامات بھی جاری کءے ۔
یاد رہے کہ وفاقی وزیر عبد العلیم خان نے اپنے دورہ لیہ کے دوران لیہ تو نسہ پل کی ملحقہ سڑکات کی فوری تعمیر کر نے کاوعدہ کیا تھا ۔ اس بارے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی نے کہا کہ وفاقی وزیر مواصلات نے ہماری درخواست پر لیہ کی عوام سے جو وعدہ کیا تھا وہ پوارا کر نے میں خصو صی دلچسپی لے رہے ہیں ، لیہ کی عوام وزیر موصوف کا شکریہ ادا کرتی ہے ۔
رپورٹ ۔ محمد کامران تھند لیہ میڈیا ہاءوس