• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

خواتین کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ،خاتون محتسب اعلیٰ پنجاب نجمہ افضل خان

webmaster by webmaster
مئی 12, 2026
in جنوبی پنجاب, ڈیرہ غازی خان
0
خواتین کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ،خاتون محتسب اعلیٰ پنجاب نجمہ افضل خان

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ): خاتون محتسب اعلیٰ پنجاب نجمہ افضل خان نے ڈیرہ غازیخان میں ریجنل خاتون محتسب دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دفتر کے مختلف شعبہ جات، انتظامی امور اور خواتین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کاتفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر لاء آفیسر ابرار بزدار، اسٹاف آفیسر حافظ فاروق انور اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران خاتون محتسب اعلی پنجاب نجمہ افضل خان نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے. انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے اور خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے یا ان کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ا نہوں نے کہاکہ 2013سے اب تک خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق ہزاروں شکایات موصول ہو چکی ہیں جن میں سے 1400سے زائد کیسز ہراسگی ایکٹ کے تحت دائر ہوئے جبکہ 1300سے زائد کیسز کے فیصلے بھی کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جرم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزائیں دی گئی ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جا رہی. خاتون محتسب اعلی پنجاب نے مزید کہا کہ مرکزی دفتر سمیت پنجاب بھر میں قائم گیارہ ریجنل دفاتر کا مقصد خواتین کو فوری انصاف اور محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ اور ان کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے

Post Views: 75
Tags: DG khan news
Previous Post

سچ اور جھوٹ کے درمیان لکیر ,ایک بگڑتے معاشرے کی کہانی …انجینئر شیراز حسین رونگھا

Next Post

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

Next Post
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ): خاتون محتسب اعلیٰ پنجاب نجمہ افضل خان نے ڈیرہ غازیخان میں ریجنل خاتون محتسب دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دفتر کے مختلف شعبہ جات، انتظامی امور اور خواتین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کاتفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر لاء آفیسر ابرار بزدار، اسٹاف آفیسر حافظ فاروق انور اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران خاتون محتسب اعلی پنجاب نجمہ افضل خان نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے. انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے اور خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے یا ان کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ا نہوں نے کہاکہ 2013سے اب تک خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق ہزاروں شکایات موصول ہو چکی ہیں جن میں سے 1400سے زائد کیسز ہراسگی ایکٹ کے تحت دائر ہوئے جبکہ 1300سے زائد کیسز کے فیصلے بھی کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جرم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزائیں دی گئی ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جا رہی. خاتون محتسب اعلی پنجاب نے مزید کہا کہ مرکزی دفتر سمیت پنجاب بھر میں قائم گیارہ ریجنل دفاتر کا مقصد خواتین کو فوری انصاف اور محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ اور ان کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.