• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معرکہ حق/ بنیان المرصوص کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی میانوالی کے اشتراک سے جناح ہال میں شاندار مشاعرہ

webmaster by webmaster
مئی 10, 2026
in شاعری
0
معرکہ حق/ بنیان المرصوص کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی میانوالی کے اشتراک سے جناح ہال میں شاندار مشاعرہ

معرکہ حق/ بنیان المرصوص کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی میانوالی کے اشتراک سے جناح ہال میں شاندار مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ مشاعرہ کی صدارت معروف شاعر و گیت نگار محمد مظہر نیازی نے کی ۔

ڈائریکٹر انفارمیشن ریٹائرڈ تنویر خالد اور سی او میونسپل کمیٹی مبشر کلیم گل مہمان خصوصی تھے جب کہ پی آر او انصر شیراز مہمان اعزاز تھے ۔ مشاعرہ میں محمد مظہر نیازی ، نزیر یاد، ضیاء قریشی، اختر مجاز، صابر بھریوں، زبیر ہاشمی ، ارسل نیازی، عرشم نیازی اور امجد مارٹن غوری نے ولولہ انگیز کلام سے سامعین کے دلوں کو گرمایا۔ مشاعرہ کی نظامت کے فرائض معروف شاعر ، گلو کار ، موسیقار طاہر ساقی نے سر انجام دئیے ۔ مہمان خصوصی تنویر خالد نے معرکہ حق اور وطن سے محبت ، پاک افواج کی قربانیوں، بہادری اور ایثار پر سیر حاصل گفتگو کی۔ صدر محفل نےمشاعرہ کے بہترین انتظامات پر فوکل پرسن ایم سی میانوالی امجد شاہ بخاری کی کاوشوں کو خصوصی طور پر سراہا
رپورٹ ۔ مظہر کھر

Post Views: 108
Tags: mian wali news
Previous Post

لیہ میں معرکہ حق بنیان مر صوص جو ش و جذبہ سے منایا جا رہا ہے ۔ تصویری جھلکیاں 3

Next Post

لیہ ، معرکۂ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ ،ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میں شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد۔

Next Post
لیہ  ، معرکۂ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ ،ضلعی انتظامیہ  کے زیر اہتمام میں شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد۔

لیہ ، معرکۂ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ ،ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میں شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
معرکہ حق/ بنیان المرصوص کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی میانوالی کے اشتراک سے جناح ہال میں شاندار مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ مشاعرہ کی صدارت معروف شاعر و گیت نگار محمد مظہر نیازی نے کی ۔ ڈائریکٹر انفارمیشن ریٹائرڈ تنویر خالد اور سی او میونسپل کمیٹی مبشر کلیم گل مہمان خصوصی تھے جب کہ پی آر او انصر شیراز مہمان اعزاز تھے ۔ مشاعرہ میں محمد مظہر نیازی ، نزیر یاد، ضیاء قریشی، اختر مجاز، صابر بھریوں، زبیر ہاشمی ، ارسل نیازی، عرشم نیازی اور امجد مارٹن غوری نے ولولہ انگیز کلام سے سامعین کے دلوں کو گرمایا۔ مشاعرہ کی نظامت کے فرائض معروف شاعر ، گلو کار ، موسیقار طاہر ساقی نے سر انجام دئیے ۔ مہمان خصوصی تنویر خالد نے معرکہ حق اور وطن سے محبت ، پاک افواج کی قربانیوں، بہادری اور ایثار پر سیر حاصل گفتگو کی۔ صدر محفل نےمشاعرہ کے بہترین انتظامات پر فوکل پرسن ایم سی میانوالی امجد شاہ بخاری کی کاوشوں کو خصوصی طور پر سراہا رپورٹ ۔ مظہر کھر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.