• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ، معرکۂ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ ،ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میں شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد۔

webmaster by webmaster
مئی 10, 2026
in جنوبی پنجاب
0
لیہ  ، معرکۂ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ ،ضلعی انتظامیہ  کے زیر اہتمام میں شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد۔

لیہ {صبح پا کستان] معرکۂ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ لیہ کے زیر اہتمام ویرا سٹیڈیم میں شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد۔

لیہ: معروف سنگر باسط نعیمی نے اپنی پرفارمنس سے شرکاء کو خوب محظوظ کیا۔

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران کی شرکت۔

لیہ: ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے میوزیکل نائٹ میں شرکت کر کے بھرپور لطف اٹھایا۔

لیہ: رات 12 بجے معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تقریبات کو قومی جذبے کی عکاس قرار دیا۔

 

 

 

 

Post Views: 102
Tags: layyah news
Previous Post

معرکہ حق/ بنیان المرصوص کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی میانوالی کے اشتراک سے جناح ہال میں شاندار مشاعرہ

Next Post

کوٹ سلطان کے ملک کریم بخش کھوکھر , لیّہ یونیورسٹی اور بہادر ای لائبریری .. تحریر: انجم صحرائی

Next Post
کوٹ سلطان کے ملک کریم بخش کھوکھر , لیّہ یونیورسٹی اور بہادر ای لائبریری .. تحریر: انجم صحرائی

کوٹ سلطان کے ملک کریم بخش کھوکھر , لیّہ یونیورسٹی اور بہادر ای لائبریری .. تحریر: انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ {صبح پا کستان] معرکۂ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ لیہ کے زیر اہتمام ویرا سٹیڈیم میں شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد۔ لیہ: معروف سنگر باسط نعیمی نے اپنی پرفارمنس سے شرکاء کو خوب محظوظ کیا۔ لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران کی شرکت۔ لیہ: ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے میوزیکل نائٹ میں شرکت کر کے بھرپور لطف اٹھایا۔ لیہ: رات 12 بجے معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تقریبات کو قومی جذبے کی عکاس قرار دیا۔        
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.