لیہ۔ملاز متوں میں درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ مختص نہ کرنے پر سی ای او تعلیم کے دفترمیں ایپکفا کا احتجاجی دھرنا
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتیوں میں ملازمین درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ مختص نہ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتیوں میں ملازمین درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ مختص نہ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ سے تعلق رکھنے والے نامور محقق و شاعر پروفیسر مہندر پرتاب چاند انڈیا میں وفات پا گئے۔مرحوم...
کراچی: آئی جی سمیت سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے معاملے...
کراچی: مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے...
ملتان۔ صدر جنوبی پنجاب مستقبل پاکستان سید راشد حسین بخاری نے کہا ہے کہ سب سیکرٹریٹ کے نام پر تبدیلی...
لاہور۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے یکم نومبر سے حکومت کیخلاف تحریک کااعلان کردیا،23 اکتوبرکو مرکزی ذمہ داروں...
کوٹ سلطان ( صبح پاکستان ) مکران کے مقام پر شہید ہونے والے صوبیدار عابد حسین کی نمازجنازہ اور تدفین...
گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا آج پہلا جلسہ ہوگا۔ متحدہ اپوزیشن پی...
کوئٹہ۔ ایک ہی روزمیں دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ،شمالی وزیر ستان اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے...
وفاقی حکومت نے جہیزپرپابندی لگانے کے لیے قانون سازی شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کوتجاویزدی گئی ہیں...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایپکفا محکمہ تعلیم دلاور عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے زیر انتظام مختلف سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے اشتہار دیا گیا جس میں حاضر سروس ملازمین درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ برائے تقرری درجہ چہارم مختص نہ کیا گیا ہے جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ کو اپنے حقوق کیلئے درخواست دی ہے انہوں نے کہا کہ وصول کی جانے والی درخواستوں کیلئے دیئے گئے اخباری اشتہار میں 20فیصد کوٹہ برائے تقرری ملازمین چہارم کا کوٹہ مختص نہ کیا گیا تو اپنے حق کی خاطر سی ای او ایجوکیشن کے دفتر میں مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درجہ چہارم کے ملازمین کے مطالبات جائز ہیں ایپکا ضلع لیہ ان مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے،انہوں نے کہا کہ 20فیصدکوٹہ ملازمین کے بچوں کا حق ہے جو ان کو ملنا چاہئے،محکمہ تعلیم کی طرف سے درجہ چہارم ملازمت کیلئے دیئے گئے اشتہار میں ملازمین کے کوٹہ کا اعلان نہیں کیا جو ان کے ساتھ زیادتی ہے محکمہ تعلیم درخواستوں کے حصول کے شیڈول کو تبدیل کرکے دوبارہ اخبار اشتہار دے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایپکا ضلع لیہ بھی ان ملازمین کے مطالبات کے حصول کیلئے دیئے گئے احتجاج میں شامل ہوجائے گی۔