لیہ ۔ تعلیمی اداروں کے لئے ما نیٹرنگ کا نظا م مزید بہتر کیا جا ئے ,ڈی سی او
لیہ (صبح پا کستان)تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کا حصول سکو لو ں میں سیکو رٹی کے مو ثر انتظا ...
لیہ (صبح پا کستان)تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کا حصول سکو لو ں میں سیکو رٹی کے مو ثر انتظا ...
مسلم لیگ ن کی حکومت ،اختیارات کی عوام تک منتقلی ممکن ہوگی؟ تحریر:عبدالرحمن فریدی e.mail:arfaridi@gmail.com کسی بھی ریاست میں قائم ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ووکیشنل کالج اور اے ای او مردانہ کی عمارت خالی کرانے کے حوالے سے ڈی ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ٹریفک پولیس غفلت کے سبب شہر بھر میں کم سن ڈرائیور اور پھٹہ رکشہ کی ...
چوک اعظم (نمائندہ خصوصی)اوور ریڈنگ کا خاتمہ سب ڈویژن چوک اعظم کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بونس دینے ...
لیہ(صبح پا کستان ) حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث نشیبی علاقوں کے ہزاروں ایکٹر دریائے سندھ کٹاو کے سبب ...
لیہ (صبح پا کستان ) ایگز یکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ظفر اللہ سندھو نے کہا ہے کہ زراعت ملکی معیشت ...
لیہ(صبح پا کستان )ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ میں الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے ...
لیہ(صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے جماعت اسلامی یوتھ لدھانہ کے زیر اہتمام منعقدہ عشائیہ سے ...
لیہ (صبح پا کستان) بہبو د آبا دی کے لئے ملکی وسائل کے مطا بق متنا سب آبا دی ملکی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کا حصول سکو لو ں میں سیکو رٹی کے مو ثر انتظا ما ت ، عدم دستیا ب تعلیمی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے اور سکو لو ں کے وزٹ کے لئے تعلیمی افسران اپنی خد ما ت مکمل ذمہ داری سے سرانجام دیں ۔ اس ضمن میں کسی قسم کی کو تا ہی ہرگز برداشت نہ کی جا ئے گی ۔ یہ با ت ڈی سی ا وسید واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ریو یو کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، ڈی ایم او سید عثما ن منیر بخا ری ، ای ڈی او تعلیم محمد منشا ء ، ڈی او تعلیم ارشاد احمد ، ڈی ڈی او تعلیم غلام یٰسین چشتی ، ما نیٹرنگ حکا م و افسران تعلیم نے شرکت کی ۔ اجلا س میں ڈی ایم او نے بر یفنگ کے دوران سکو لو ں میں سیکورٹی انتظا ما ت کے حوالے سے ایس او پی پر روشنی ڈالتے ہو ئے بتایا کہ خا ردار تا ریں لگا نے ، آہنی بیرئیر کی تنصیب ، سیکو رٹی گا رڈ بمعہ یو نیفارم، سی سی ٹی وی کیمر ے لگا نے و ما نیٹرنگ کر نے ، سکو لو ں میں صحت و صفائی ، وائٹ واش ، دیو اروں سے وال چاکنگ کے خا تمے ، ضر وری تعمیر و مر مت اور فرنیچر کو صاف رکھنے ، کمپیوٹر لیب فنگشنل رکھنے ، ایمر جنسی نمبرز آویزاں کیے جا نے ، فراہمی و نکا سی آب کے درست انتظا ما ت ، ٹا ئلٹ بلا کس میں صفائی ، الارم لگائے جا نے ، سکو لو ں کی چھتوں کی صفائی ایسے امور کے با رے میں آگا ہ کیا ۔ ڈی سی او نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ طا لب علمو ں کو پر سکو ن و بہتر ما حو ل میں تعلیمی سر گر میو ں کو جا ری رکھنے کے لئے حکو متی ہد ایا ت کی روشنی میں تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا تے ہو ئے اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں ۔ سو فیصد حاضری کو یقینی بنا نے کے لئے ما نیٹرنگ کا نظا م مزید بہتر کیا جا ئے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کو تا ہی ہر گز برداشت نہ کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے مخدوش بلڈنگز کی تعمیر و مر مت کے لئے ترجیحی بنیا دوں اقداما ت عمل میں لا نے کی ہدایت کی اور زیر و پیر یڈ میں انٹی ڈینگی مہم و کا نگو وائرس سے بچاؤ کی مہم کے سلسلہ میں آگا ہی دینے کے لئے بھی ہد ایا ت دیں ۔
