لیہ ۔محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ کو بریفنگ
محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل ...
محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل ...
ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ...
الیکشن 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی کلاس کے ایک اور راہنما سجن ...
ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سیمینار اور محفل مو سیقی منعقد ہو گی لیہ (صبح پا کستان)حکومت ...
محرم الحرام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں محرم الحرام کے مقدس ...
محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب کوٹ سلطان (صبح پا کستان) محکمہ زراعت کی جانب ...
شہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم کوٹ ...
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی سہہ روزہ مہم کا افتتاح لیہ(صبح ...
NEW DELHI (Web Desk) – Pakistani High Commissioner to India Abdul Basit has said that Pakistan will never allow anyone ...
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کو ڈویژن کا ماڈل کالج کا درجہ دلوایا جائے گا ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsمحرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ کو بریفنگ
لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کے مقد س ایام کے دوران ضلع لیہ میں 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی کور دینے کے لیے ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ سپیشل برانچ کے افسران و اہلکاران اپنی خدمات تندہی ،محنت ،و لگن سے سرانجام دیں تاکہ ضلع میں امن وامان کے قیام کو یقینی بنایا جاسکے یہ بات ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ نے ضلع لیہ میں سیکورٹی انتظامات کے جائزہ کے موقع پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ڈی ایس پی سپیشل برانچ ملک خلیل احمد نے ضلع لیہ میں محرم الحرام کے دوران سپیشل برانچ کے تحت امن وامان کے قیام و شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات جن میں اراکین امن کمیٹی ،لائسنس داران کے ساتھ اجلاسز ڈیوٹی روسٹر منظم ترتیب ،روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس کی تیاری،فیلڈ سٹاف کا موثر کیمونی کیشن ،اطلاعات کی فوری فراہمی،ضلع پولیس سے موثررابطہ،دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے معاونت و مشاورت ایسے امور کے بارئے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ایس ایس پی نے ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے مکمل پیشہ وارانہ ذمہ داری سے خدمات سرانجام دینے کے ضرورت پر زور دیا۔اجلاس میں منظور خان میرانی ،سید باقر حسین شاہ ،صفدرحسین خان،سرفراز احمد ودیگر متعلقہ افسران موجودتھے ۔بعدازاں انہوں نے لیہ،کروڑ ،کوٹ سلطان میں مختلف روٹس کا بھی معائنہ کیا۔
