پیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا
پیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا ۔ یو اے ای( مقبول ...
پیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا ۔ یو اے ای( مقبول ...
۔سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت عملی تبدیل لیہ(صبح پا کستان)سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت ...
محرم الحرام ، سیکورٹی انتظاماتکے سلسلہ میں ڈی پی او کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی جائزہ اجلاس لیہ(صبح پا ...
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں فلسفہ شہادت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کوٹ سلطان(صبح پا کستان)فلسفہ شہادت ...
ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں موٹر سائیکل کے ...
آفات سے بچاﺅ کے قومی دن کے موقع پر ریسکیو 1122 کی واک اور ریلی لیہ(صبح پا کستان) آفات سے ...
اکتوبر کے تباہ کن زلزلہ میں جاں بحق افراد کے ایصال وثواب کے لئے دعائیہ تقریب کوٹ سلطان(صبح پا کستان)8اکتوبر ...
پنجاب بھر میں 8اکتوبر کو نیشنل ڈیزاسٹر ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا بہاول پور ( صبح پا کستان ) ...
محرم الحرام ، سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس موبائل وین تیار لیہ ( صبح پا کستان ) ...
محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب بہاول ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails پیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا ۔
یو اے ای( مقبول جنجو عہ سے) سیدالاولیاء المتاخرین سندالعلماءالراسخین حجۃالکاملین حامی دین اولیاءکاملین قدوۃالاصفیا ولااتقیا شیوخ المشائخ سراج الاصفیا قدوۃ المحققین فخرالمدققین قطب دوران غوث زمان شمس العارفین سلسلہ عالیہ نقشبندیہ حضرت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ غلام حسن پیر سواگ ؒ رحمتہ اللہ تعالی کا ستترواں سالانہ عرس مبارک ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن چک نمبر ایک سو دو نزد دربار عالیہ پیر سواگ شریف پر بائیس تیئس جوبیس اکتوبر بروز جمعہ ہفتہ اتوار کو صاحبزادہ سجادہ نشین حضرت خواجہ پیر احمد حسن مدظلہ عالیہ کی زیر سر پرستی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس وقت تمام انتظامات حضرت صاحبزادہ احمد حسن سجادہ نشین کی زیر نگرانی میں مکمل کر لئے گئے ہیں اسی طرح ممتاز روحانی پیشوا حضرت خواجہ محمد عبداللہ المعروف پیرو بارو شریف ؒ کا بهی تین روزہ سالانہ عرس مبارک اٹهائیس انتیس تیس اکتوبر سے دربار پیر بارو شریف نزد فتح پور میں شروع ہوگا جو تین روز تک جاری رہے گا دنیاں بھر سے علماء کرام و مشائخ عظام نامور نعت خوان عقیدت مند وزائرین حضرات بااحترام شرکت فرما رہے ہیں آپ سب عقیدت مند حضرات باورد درود شریف شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں