• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور ۔ محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
اکتوبر 8, 2016
in First Page
0

محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب
08-10-2016بہاول پور ( صبح پا کستان ) ڈائریکٹر تعلقات عامہ رانا اعجاز محمود نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ ملازمت کا اہم حصہ ہے ۔خوش قسمت ہیں وہ افراد جنہوں نے اپنے فرائض نہایت خوش اسلوبی اور فرض شناسی سے انجام دیئے۔ وہ حال ہی میں ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی مدت ملازمت ختم ہونے کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ناصر حمید، انفارمیشن آفیسر سید عابد حسن رضوی، نعمان مسعود خان، اکاؤنٹس آفیسر غلام اصغر، پکٹوریل اینڈ پبلسٹی آفیسر انیس احمد خاں، ڈاکٹر ندیم نسیم، ملک اللہ دتہ، فضل محمود، ریاض حسین بھٹہ، سلیم حسین، محمد زین، عرفان علی اور دیگر ملازمین موجود تھے۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے کہا کہ طفیل خاں اور برکت علی نے اپنے فرائض نہایت ایمانداری سے انجام دیئے۔ وہ اپنے کام میں ماہر اور بہت باصلاحیت ملازم تھے۔انہوں نے دعا کی کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی خوشی اور اطمینان کے ساتھ بسر کریں۔

08-10-2016

Post Views: 41
Previous Post

لا ہور ۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس موبائل وین تیار

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید آلات سے لیس موبائل وین تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب 08-10-2016بہاول پور ( صبح پا کستان ) ڈائریکٹر تعلقات عامہ رانا اعجاز محمود نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ ملازمت کا اہم حصہ ہے ۔خوش قسمت ہیں وہ افراد جنہوں نے اپنے فرائض نہایت خوش اسلوبی اور فرض شناسی سے انجام دیئے۔ وہ حال ہی میں ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی مدت ملازمت ختم ہونے کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ناصر حمید، انفارمیشن آفیسر سید عابد حسن رضوی، نعمان مسعود خان، اکاؤنٹس آفیسر غلام اصغر، پکٹوریل اینڈ پبلسٹی آفیسر انیس احمد خاں، ڈاکٹر ندیم نسیم، ملک اللہ دتہ، فضل محمود، ریاض حسین بھٹہ، سلیم حسین، محمد زین، عرفان علی اور دیگر ملازمین موجود تھے۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے کہا کہ طفیل خاں اور برکت علی نے اپنے فرائض نہایت ایمانداری سے انجام دیئے۔ وہ اپنے کام میں ماہر اور بہت باصلاحیت ملازم تھے۔انہوں نے دعا کی کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی خوشی اور اطمینان کے ساتھ بسر کریں۔

08-10-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.