ضلع لیہ میں میو نسپل کمیٹیو ں کی مخصوص نشستوں کے لئے پو لنگ مکمل ۔
لیہ میں آ زاد امید واروں نے میدان مار لیا ، راحیلہ سمیع ،رخسانہ عزیز ،صالحہ حمید ،نصرت بی بی ...
لیہ میں آ زاد امید واروں نے میدان مار لیا ، راحیلہ سمیع ،رخسانہ عزیز ،صالحہ حمید ،نصرت بی بی ...
لیہ(صبح پا کستان)کسان پیکج کے ذریعے کاشتکا روں کو حکو مت پنجا ب فصلو ں کی کا شت کے لئے ...
موثر احتیاط ،ڈینگی سے نجات تحریر ۔ نثار احمد خان اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلو قات پیدا کیا ...
مخصوص نشستوں پر،11مسلم لیگ ن ،1پاکستان پیپلز پارٹی،5آزاد امیدوار کامیاب اولکھ گروپ نے 10،صاحبزادہ گروپ نے 7نشستیں حاصل کرلیں ضلع ...
لیہ ۔ (صبح پا کستان) ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے اعلا میہ کے مطا بق آج بروز اتوار تمام ...
اصول و اسلوبِ زندگی جو ڑی تین بھائیوں کی اور یادیں ساری عمر کی محمد جواد خان (J.D) aoaezindgi@gmail.com ہم ...
لیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں ...
پیپلز پارٹی کے جیالے ہی پارٹی کا سرمایہ ہیں، تنظیمی عہدوں کی تقسیم میں بھی کارکنوں کو ترجیح دی جائے ...
چوک اعظم (صبح پا کستان )پولیس تھانہ فتح پور کی مخالفین کے ہمراہ نواحی چک کے محمد اقبال کے گھر ...
کو ٹ سلطان(سرفراز واندر سے ) زمین کے تنا زعہ پر ہمسایہ نے غنڈوں کے ساتھ مل کر قبضہ کرنے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ میں آ زاد امید واروں نے میدان مار لیا ، راحیلہ سمیع ،رخسانہ عزیز ،صالحہ حمید ،نصرت بی بی ورکرز میں ریحان روحانی اور یوتھ میں محمد علی رضا جبکہ اقلیتی نشست پر شہزاد گل کا میاب
چوبا رہ کی 12مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوارکامیاب ، ایک نششت تحریک انصاف لے اڑی ، چوک اعظم میں ایک سیٹ پی ٹی آ ئی نے بھی حا صل کی ،کروڑ ، فتح پور میں بھی آزاد امیدوار کا میاب ہو ئے
لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں میو نسپل کمیٹیو ں کی مخصوص نشستوں کے لئے پو لنگ کے عمل کے لئے تحصیل لیہ میں ڈی ایم او عثما ن منیر ، تحصیل کر وڑ میں ٹی ایم او ممتاز حسین کلا چی ، چوک اعظم میں ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر محمد عرفان جی ، فتح پور میں ایگرانو می آفیسر غلام عباس جبکہ چوبا رہ میں پر نسپل گو رنمنٹ کالج چوبا رہ شکیل احمد پریذئڈنگ آفیسر کی خدما ت سرانجا م دیتے رہے ۔ تحصیل چوبا رہ کی تمام مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواران جن میں لیبر کی نشست پر محمد عارف ، یوتھ کی نشست پر محمد نعما ن ، اقلیتی نشست پر طفیل جبکہ خواتین کی تین نشستوں پر میراں ما ئی ، رضیہ با نو، زبیدہ پروین بلا مقابلہ منتخب ہو ئیں ۔چوبا رہ میونسپل کمیٹی کے تیرہ جنرل کو نسلرز پر مسلم لیگ ن جبکہ صرف ایک نشست پر تحریک انصاف نے کا میا بی حا صل کی تھی ۔ تحصیل لیہ میں 20منتخب کونسلرز نے اپنا حق راے دہی استعمال کرتے ہوئے خواتین میں راحیلہ سمیع ،رخسانہ عزیز ،صالحہ حمید ،نصرت بی بی ورکرز میں ریحان روحانی اور یوتھ میں محمد علی رضا جبکہ اقلیتی نشست پر شہزاد گل نے کام یابی حاصل کی۔تمام کام یاب ہونے والے امیدواران نے آزاد حثیت سے حصہ لیا تھا۔چوک اعظم میں مخصوص نشستو ں کے انتخاب میں کسان مزدور کی نشست پر اخلاق سندھڑ ،مسلم لیگ ن یوتھ ،محمد ارسلان شیخ ،مسلم لیگ ن اقلیت پطرس مسیح ،مسلم لیگ ن غزالہ اعجاز،مسلم لیگ ن نرگس جاوید ، پی ٹی آئی سیرت بی بی نے کام یابی حاصل کی۔کروڑ لعل عیسن میں مخصوص نشستوں کے انتخاب میں خواتین میں مہتاب بی بی ،روزینہ خلیل ،ساریہ ستار ایڈوکیٹ ،ورکر میں افتخار احمد خان ،یوتھ میں محمد اویس خان اور اقلیت میں صفدر مسیح نے آزاد حثیت میں الیکشن میں حصہ لے کر کام یابی حاصل کی۔فتح پور میں مخصو ص نشستوں پر آزاد حثیت سے خواتین میں سحرش کرن ،عطیہ سلطانہ ،یوتھ میں ثناء اللہ ،ورکر میں تنویر حسین جبکہ اقلیتی نشست پر سلیم گل نے کام یابی حاصل کی۔

