لیہ ۔ محمدصدیق پرہارنے شادی آسان کر وآ گہی تحریک چلانے کااعلان کردیا
لیہ(صبح پا کستان)ثناء خوان مصطفی، نعت گوشاعر،کالم نویس محمدصدیق پرہارنے شادی آسان کروتحریک چلانے کااعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے جامع ...
لیہ(صبح پا کستان)ثناء خوان مصطفی، نعت گوشاعر،کالم نویس محمدصدیق پرہارنے شادی آسان کروتحریک چلانے کااعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے جامع ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان کو کروڑوں روپے مالیت کافضا میں معلق رہنے والا پلیٹ ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پمائش کے معیاری کنڈا جات کی شفاف بنیادوں پر خصوصی چیکنگ و ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمدیثرب نے کہا ہے کہ باعزت ریٹائرمنٹ اور الوداعی تقریب سرکاری ملازم کیلئے ...
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے ضلعی سطح کے تحریری ،تقریری ،مباحثہ ،قرات و نعت خوانی کے ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) عوامی راج کے طلباء ونگ ای ایس ایف کے ہر کالج یونیورسٹی میں یونٹ قائم کرنے ...
چوک اعظم ( صبح پا کستان) شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے ہم سب ایک ہیں ۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن ...
ڈیرہ غازیخان. ( صبح پا کستان). آل پاکستان سٹینو گرافرزایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کا ماہانہ اجلاس ڈویژنل صدر شمشیر اقبال ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)15جنوری پی ٹی آئی جلسہ کے لیے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اڑھائی لاکھ روپے ...
لیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ثناء خوان مصطفی، نعت گوشاعر،کالم نویس محمدصدیق پرہارنے شادی آسان کروتحریک چلانے کااعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے جامع مسجدگلزارمدینہ ریلوے کالونی لیہ میں نمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اسلام میں شادی کرنابہت آسان ہے۔ ہم نے دیکھادیکھی میں شادی کرنامشکل بنادیا ہے۔شادی میں حق مہر،دعوت ولیمہ اورجہیزکے علاوہ کوئی چیزضروری نہیں ہے۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دورمیں کوئی شخص سادگی اورکم اخراجات سے شادی کے تومعاشرہ اس کوجینے ہی نہیں دیتاکہ یہ نہیں ہوسکتا تھا، وہ نہیں ہوسکتاتھا؟ ایسانہیں کرسکتے تھے توشادی کیوں کی۔انہوں نے کہا کہ رہائش کے لیے مکان نہ ہوتووہ بنایاجاناچاہیے۔انہوں نے شادی آسان کروتحریک کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ جواس تحریک میں شامل ہوناچاہے تواس کی کوئی فیس نہیں ہے۔صرف مسلمانوں کواس بات پرآمادہ کرنے کی کوشش کرناہے اورانہیں آگاہی دینا ہے کہ وہ شادی کومشکل نہیںآسان بنائیں۔