لیہ۔صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے کا دورہ کیا ۔سابق چیئرمین سید محسن شاہ کے ڈیرہ پر مختلف وفود سے ملاقاتیں
لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر بچاؤ قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے میں ڈیر ...
لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر بچاؤ قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے میں ڈیر ...
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کسان پیکج کے حوالے سے اجلاس، ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)دور جدید میں بنیادی سہولتوں سے محروم پتھر کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ہمارا ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹرہسپتال میں مریضوں کو مفت کھانے کی فراہمی کا عمل کار خیر کی حیثیت رکھتا ہے جسے ...
راجن پور( صبح پا کستان )زراعت کی ترقی اور زرعی پیداوار میں اضافہ کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کسانوں کی ...
RAWALPINDI – In ongoing nationwide anti-terrorism campaign, operation Radd-ul-Fasaad, at least one terrorist was killed and various were arrested by ...
خوشبوئے قلم مذہب اسلام، مسلمان، دہشت گردی،حقائق یہ بھی ہیں محمدصدیق پرہار siddiqueprihar@gmail.com مختلف طریقوں، نئے نئے زاویوں اورکئی حیلوں ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پٹھانوں نے دی ہیں،غیور محب وطن ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس ...
کوٹ چھٹہ(صبح پا کستان ) .حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل کوٹ چھٹہ میں خانہ و مردم شماری کے انتظامات ...
اسلام آباد(صبح پا کستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر بچاؤ قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے میں ڈیر ہ مہر اللہ دتہ سیال چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں سابق چیئرمین سید محسن شاہ کے ڈیرہ پر مختلف وفود سے ملاقاتیں کی اورعلاقے کی ترقی کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے اجراء کے لیے تجاویز حاصل کیں۔اسی طرح صوبائی وزیر نے خیرئے والامیں جام منظور حسین کی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔بعدازاں 170ٹی ڈی ائے میں سیاسی و سماجی کارکنوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،ملک اسلم بھٹہ ،شکیل بھٹہ،پیر ریاض قریشی ،منظور کھرل،اعجازکھرل،حنیف کلاسرہ،عمران اچلانہ ویگر معززین بھی ہمراہ تھے۔
